سیما علی
لائبریرین
بہت محنت ہوتی ہے بھئی
ہر بات کا خیال رکھ کر لکھنا بھی کوئی آسان بات نہیں ہے
بہت محنت ہوتی ہے بھئی
ہر بات کا خیال رکھ کر لکھنا بھی کوئی آسان بات نہیں ہے
اُستادِ محترمبہت بہت مبارک، میں اس دن ایک مخصوص لڑی شروع کروں گا جس دن سیما مجھے پیچھے چھوڑ دیں گی
بہت شکریہماشاءاللہ بہت بہت مبارک ہو سیما آپا
آج کل مصروفیات زیادہ ہیں محفل کھول لیتا ہوں لیکن زیادہ تھکان کی وجہ سے مراسلے نہیں لکھ پاتا بس پڑھنے پر اکتفا کرتا ہوںبہ
بہت شکریہ
بیٹا کہاں مصروف ہیں آپ
بہت بہت شکریہ فہیمبہت مبارک ہو سیما آپی۔
آپ کی آمد اردو محفل کے لیے نئی بہار بن گئی۔
امید ہے کہ آپ ایسے ہی محفل پر خوشیاں اور رنقیں بکھیرتی رہیں گی۔
بہت بہت شکریہسلام
آپ کو بہت مبارک ہو
میں تو بہت ہی پیچھے رہ گیا اس دوڑ میں
آپکا بہت شکریہ بٹیابہت مبارک ہو آپی جان۔۔۔ بہت اچھے مراسلے ہیں آپ کے۔
مراسلوں کی مجموعی تعداد سے فرق نہیں پڑتا
اصل بات تو مراسلے میں لکھی بات کی ہے کہ اس کی کتنی اہمیتِ ہے ۔ ماشاءاللہ بہت خوبصورت بات کہی ہوتی ہے ہر مراسلے میں
ایک بار پھر مبارکباد۔۔۔
بٹیا بہت بہت شکریہبہت بہت مبارک ہو۔
اللہ پاک ڈھیروں خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائے.آمین!
قبلہ، آپ نے سو فیصد فرما بجایا۔بہت محنت ہوتی ہے بھئی
ہر بات کا خیال رکھ کر لکھنا بھی کوئی آسان بات نہیں ہے
بڑا ہی دکھ ہوا مجھے گزشتہ روز میرے مراسلوں کو حذف کیا گیاقبلہ، آپ نے سو فیصد فرما بجایا۔
اوہو۔۔ یہ تو بہت دکھ کی بات ہے۔بڑا ہی دکھ ہوا مجھے گزشتہ روز میرے مراسلوں کو حذف کیا گیا