عبدالقدیر 786
محفلین
کہانی کی لڑی میں ہم نے ایک ہی ساتھ بہت سارے مراسلے شئیر کردیے تھےاوہو۔۔ یہ تو بہت دکھ کی بات ہے۔
ایسا کس لڑی میں ہوا اور ممکنہ وجہ کیا رہی ہو گی ؟
لیکن انہوں نے کہا کہ آپ ایک لائن لکھیں دوسری لائن کا انتطار کریں
کہانی کی لڑی میں ہم نے ایک ہی ساتھ بہت سارے مراسلے شئیر کردیے تھےاوہو۔۔ یہ تو بہت دکھ کی بات ہے۔
ایسا کس لڑی میں ہوا اور ممکنہ وجہ کیا رہی ہو گی ؟
’انہوں‘ سے کون مراد ہے ؟کہانی کی لڑی میں ہم نے ایک ہی ساتھ بہت سارے مراسلے شئیر کردیے تھے
لیکن انہوں نے کہا کہ آپ ایک لائن لکھیں دوسری لائن کا انتطار کریں
جی غلطی تھی جبھی تو چپ چاپ بیٹھے ہیں ورنہ احتجاج تو ہم فوراً ہی ریکارڈ کرادیتے ہیں’انہوں‘ سے کون مراد ہے ؟
اگر یہ لڑی کے قواعد و ضوابط میں تھا تو اور آپ نے اس سے انحراف کیا ہے تو بالکل ٹھیک حذف ہوئے ہیں، ایسی صورت میں، میں اپنی لکھی سطر ’اوہو۔۔ یہ تو بہت دکھ کی بات ہے‘ معہ ایموجی واپس لیتا ہوں۔
کیا کوئی پلے کارڈز والا مظاہرہ قسم کا احتجاج کرتے ہیں اور چینلز کو ریکارڈنگ کے لیے بلاتے ہیں؟جی غلطی تھی جبھی تو چپ چاپ بیٹھے ہیں ورنہ احتجاج تو ہم فوراً ہی ریکارڈ کرادیتے ہیں
نہیں جناب سوشل میڈیا ہی ہمارا احتجاج ریکارڈنگ کا ذریعہ ہے فالحال توکیا کوئی پلے کارڈز والا مظاہرہ قسم کا احتجاج کرتے ہیں اور چینلز کو ریکارڈنگ کے لیے بلاتے ہیں؟
اچھا۔نہیں جناب سوشل میڈیا ہی ہمارا احتجاج ریکارڈنگ کا ذریعہ ہے فالحال تو
پہلے کبھی رائے دی تھی اردو محفل پر کہ بارشوں میں تھیلیوں کی وجہ سے گٹر وغیرہ بند ہوجاتے ہیں جس کی وجہ سے جگہ جگہ بارشوں میں پانی کھڑا ہوجاتا ہے اُس کے بعد دیکھا تو تھیلیوں پر پابندی لگ گئی تھی اب یہ نہیں پتا لگا کہ میرے ہی مراسلے سے ہوا یا کچھ اور بھی وجہ ہے اِس میںاچھا۔
کیا آپ کا کوئی پرانا ریکارڈ شدہ احتجاج موجود ہے، کسی بھی سوشل میڈیا سائیٹ کا تو براہ کرم شراکت کیجیے۔
میرے پاس کوئی Specimen نہیں ہے۔
پہلے میں سمجھا تھا کہ شاید اردو محفل پر بارشوں وغیرہ سے سلسلہ ہائے ۔۔۔۔۔ بند در بند ہوا ہے۔ شکر ہے لڑی پڑھ لی۔ بہت شکریہ۔
یہ ہمارے علاقے کی ویڈیو بنائی تھی میں نے بارشوں کے بعدپہلے میں سمجھا تھا کہ شاید اردو محفل پر بارشوں وغیرہ سے سلسلہ ہائے ۔۔۔۔۔ بند در بند ہوا ہے۔ شکر ہے لڑی پڑھ لی۔ بہت شکریہ۔
ویسے کیا یہ تھیلیوں والی پابندی موثر بھی ہے یا نہیں ؟
کافی عرصے پابندی رہی تھیلیوں پر اب تھوڑی رعایت برتی جارہی ہے لیکن گورنمنٹ اداروں میں تو تھیلیوں پر پابندی برقرار ہےپہلے میں سمجھا تھا کہ شاید اردو محفل پر بارشوں وغیرہ سے سلسلہ ہائے ۔۔۔۔۔ بند در بند ہوا ہے۔ شکر ہے لڑی پڑھ لی۔ بہت شکریہ۔
ویسے کیا یہ تھیلیوں والی پابندی موثر بھی ہے یا نہیں ؟
ساگر بھیاسیما آپا۔
بہت بہت مبارک ہو۔
آپ کی محفل پر موجودگی کا احساس برگد کی چھاؤں جیسا ہے۔
اللہ آپ کو صحت و تندرستی والی لمبی عمر عطا فرمائیں۔ آمین۔
آمین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت شکریہآپکا بہت شکریہ بٹیا
آپ لوگوں کی محبت ہم میں نیا جذبہ پیدا کردیتا ہے ،ہمارا انرجی لیول بہت ہائی کرتا ہے جو کچھ آڑھا ٹھیڑا ہم لکھتے ہیں آپ کو اچھا لگتا ہے ۔
جیتی رہیے بہت ساری دعائیں اللّہ بچوں کی ڈھیروں خوشیاں دکھائے ۔۔۔۔۔