محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
بہت مبارک باد آپی
جیتے رہیے بہت ڈھیر ساری دعائیں اور ایک اور پیارے بھیا کے دفتر والی دعا۔۔۔۔۔۔آپ کو بہت بہت مبارک ہو۔۔۔
لگتا ہے اسی ہفتہ شمشاد صاحب کا ریکارڈ توڑنے کا ارادہ ہے!!!
![]()
اُستادِ محترم آپکی محفل میں تشریف آوری اور پھر مبارکباد کہہ دینا باعثِ صد افتخار ۔سلامت رہیے بہت ڈھیر ساری دعائیںمبارک ہو سیما علی ، ویسے دس ہزار کے بعد تو پچیس ہزار کو اہم سنگ میل مانتا ہوں میں۔ پچیس ہزار ہو جائیں تو دوڑ کر آؤں گا مبارک باد دینے!
بھیا یہ سب آپ کی محبت ہے یاد ہے ایک تصویر کوئی لگ بھگ پندرہ مرتبہ غلط پوسٹ کیبہت بہت مبارک ہو بہنا!