بہت بہت شکریہ فیصل بھیا اللہ آپکو اور ہماری بھاوج کو شاد و آباد رکھے !آمینآہو جی ۔ کرنا تو بنتا ہے ۔ ہاں ۔ سیما آپی کو تو اللہ ہمیشہ ہمارے سامنے ہنستا کھیلتا رکھے آمین ۔ ثم آمین
بسم اللہ ۔ زہے نصیب ۔ بس لاہور آنا ہے تو رہنا ہماری طرف ہے آپ نے ۔ شہر کے مرکز میں فوڈ سٹریٹ ٹیمپل روڈ کے بلکل پڑوس میں چلت پھرت ماحول ۔ مٹھے چاؤلبہت بہت شکریہ فیصل بھیا اللہ آپکو اور ہماری بھاوج کو شاد و آباد رکھے !آمین
ہماری بہت ساری دعائیں آپکی اور ہماری بھاوج و آپ سے جڑے لوگوں کی سلامتی کے لئے۔۔لاہور آنا ہوا تو ان شاء اللہ آپ سے ضرور ملاقات کرنی ہے ززز
ان شاء اللہبسم اللہ ۔ زہے نصیب ۔ بس لاہور آنا ہے تو رہنا ہماری طرف ہے آپ نے ۔ شہر کے مرکز میں فوڈ سٹریٹ ٹیمپل روڈ کے بلکل پڑوس میں چلت پھرت ماحول ۔ مٹھے چاؤل
بہت بہت شکریہ وجی بھیا۔بہت بہت مبارک ہو آپکو
اللہ خوش بھی اور اپنے حفظ و امان میں بھی رکھے آمین ثم آمین۔
ہم نے اول سے پڑھی ہے یہ کتاب آخر تک
ہم سے پوچھے کوئی ہوتی ہے محبت کیسی
انتہائی قلیل مدت میں اگر کسی محفلین نے سب محفلین کے دل جیتے ہیں تو وہ سیما علی ہیں۔ انتہائی شفیق، ملنسار، محبت سے بھرپور دل کی مالک سیما علی کی کیا بات ہے۔ پیشے کے لحاظ سے بینکر رہی ہیں لیکن ہم انھیں محفل کے گوشے گوشے میں گھومتے دیکھتے ہیں۔ ہر محفلین چاہے وہ آج کا حصہ ہے یا گزری کل کا، انھیں اس کے خیال رہتا ہے۔ اللہ اکبر! ایک شخص ایک وقت میں اتنے لوگوں کا خیال کیسے رکھ سکتا ہے!
ان کی تعریفیں کریں تو بس کرتے جائیں۔ جس سے پوچھیں گے، یہی کہے گا کہ ہمیں سیما جی سے بہت محبت ہے۔
آپ کو محفل پہ محبتوں بھرا یہ چار سالہ سفر مبارک ہو۔
اللہ پاک آپ اور آپ کے سب پیاروں کو دونوں جہانوں کی تمام تر خوشیاں، عافیتیں، آسانیاں اور کامیابیاں عطا فرمائے۔ اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ ہر طرح کے برے وقت سے پناہ دے۔ آمین!

جیتی رہیے اللہ آپکو اپنی امان میں رکھے آمین 🥰🥰🥰🥰سلامتی و محبتیں
جیتے رہیے ۔بہت بہت مبارک ہو اپیا۔۔۔
ان شاء اللہ بوسٹن اور نیویارک ۔۔۔آپ کا امریکہ کا سفر کب اور کہاں متوقع ہے؟
بہت شکریہ عثمان جیتے رہیے ۔آپ کو بہت مبارک ہو۔
آمین۔ ثم آمین۔ہم نے اول سے پڑھی ہے یہ کتاب آخر تک