سیمی فائنل اور فائنل ٹی20

شمشاد

لائبریرین
آج 3 اپریل کو آئی سی سی ٹی20 کا پہلا سیمی فائنل سری لنکا اور ویسٹ اندیز کے درمیان ڈھاکہ میں کھیلا گیا۔
 

شمشاد

لائبریرین
سری لنکا نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوور میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 160 اسکور بنائے۔

Dilshan 39
Thirimanne 44
Mathews 40

کے ساتھ نمایاں بلے باز رہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ویسٹ انڈیز نے اپنی 13.5 اوور میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 80 اسکور بنائے تھے کہ بارش کی وجہ کھیل روکنا پڑا۔ ژالہ باری بھی ہوئی۔

D/L کے اصول کے تحت ویسٹ انڈیز کو یہاں پر 108 اسکور بنانے چاہیے تھے۔

اس طرح سری لنکا نے یہ میچ 27 رن سے جیت کو فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
کل 4 اپریل کو انڈیا اور جنوبی افریقہ کا سیمی فائنل کھیلا جائے گا۔

جیتنے والی ٹیم کا 6 اپریل کو سری لنکا کے ساتھ فائنل میچ ہو گا۔
 

ڈاکٹرعباس

محفلین
Batting R B 4s6s
Q Kock 6 4 1 0
c MS Dhoni b
Bhuvneshwar
Kumar
H Amla 22 16 4 0
b
Ravichandran
Ashwin
F Plessis 58 41 5 2
b
Ravichandran
Ashwin
J Duminy 45 40 1 3
not out
A Villiers 10 8 1 0
c Rohit
Sharma b
Ravichandran
Ashwin
D Miller 23 12 2 1
not out
A Morkel - - - -
W Parnell - - - -
D Steyn - - - -
B Hendricks - - - -
I Tahir - - - -
Extras 8
Total (4 wkts,
20 ov) 172
FOW:
1-9, 2-44, 3-115, 4-129
Bowling O M R W
B Kumar 4 0 33 1
M Sharma 3 0 34 0
R Ashwin 4 0 22 3
R Jadeja 2 0 8 0
S Raina 4 0 35 0
A Mishra 3 0 36 0
 

شمشاد

لائبریرین
آج آئی سی سی ٹی20 کا دوسرا سیمی فائنل انڈیا اور جنوبی افریقیہ کے درمیان ڈھاکہ میں کھیلا جا رہا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
جنوبی افریقہ نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوور میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 172 اسکور بنائے تھے۔
 

شمشاد

لائبریرین
18ویں اوور میں 13 اسکور ملے۔

میچ انڈیا کے حق میں

جیتنے کے لیے صرف 0 اسکور کی ضرورت ہےجبکہ ابھی دو اوور باقی ہیں۔
 

آبی ٹوکول

محفلین
بہت گندی باؤلنگ شارٹس بالز اور آف اسٹمپس سے باہر اور ویل بیٹنگ انڈیا اینڈ کوہلی وہاٹ آ ٹیم انڈیا اینڈ وہاٹ اے پلئر کوہلی واوووووووووووووووووووو
 

الف عین

لائبریرین
مزا نہیں آیا، آخری اووروں میں تو یہی نتیجہ ہی نکلنا تھا۔ البتہ وراٹ کوہلی کی اننگ ہی بہت اچھی تھی۔
 
Top