۔۔ اچھاتمھیں کیوں ٹینشن کھائی جا رہی ہے یار طوفان آیا گزر گیا کبھی ہمارے سیلاب متاثرین کی بھی اتنی فکر کر لیا کرو ہم بھی انسان ہیں
لو جی اب آنکھ بھی ماری جا رہی ہے ارے بھائی بروکلین والے تو فائیو سٹار جی لیں گے ڈیرہ مراد اور مستونگ والوں کی کچھ فکر کی جائے۔۔ اچھا
۔۔۔۔۔۔
ہم بھی انسان ہیں