جاسم محمد
محفلین
ہر الیکشن میں آزاد امیدوار عموما انتخابات جیتنے والی پارٹی کیساتھ ہی جاتے ہیں۔ اس معاملے کو سینیٹ الیکشن میں ہونے والی ہارس ٹریڈنگ سے جوڑنا بغض عمران کے سوا اور کچھ نہیں۔
ہر الیکشن میں آزاد امیدوار عموما انتخابات جیتنے والی پارٹی کیساتھ ہی جاتے ہیں۔ اس معاملے کو سینیٹ الیکشن میں ہونے والی ہارس ٹریڈنگ سے جوڑنا بغض عمران کے سوا اور کچھ نہیں۔
تحریک انصاف کے 20 سے زائد اراکین اسمبلی بک گئے تھے۔ سب کی ویڈیوبھی ایک سے زائد ہے۔ اس لئے لازمی نہیں کہ وزیر اعظم نے جو ویڈیو 2018 میں دیکھی وہ وہی ہو جو 2021 میں جاری ہوئی۔ یوں اپوزیشن اور لفافے ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کی بجائے ڈنڈا لے کر وزیر اعظم کے پیچھے بھاگ رہے ہیں جو پہلے ہی اپنی پارٹی کے 20 اراکین ہارس ٹریڈنگ پر فارغ کر چکے ہیں۔ بغض عمران لا علاج ہے۔
خواجہ دا گواہ ڈڈو۔ پٹواری صحافی سے عمران خان کی تعریف؟
اور ان تمام الزامات کا ثبوت ؟
مطلب اگر اپوزیشن تحریک انصاف کے سینیٹر کو ووٹ دے دے تو غلط اور اگر تحریک انصاف والے اپوزیشن کے سینیٹر کو ووٹ دے دیں تو یہ ان کا حق ہے۔ ایسے کیسے کر لیتے ہیں پٹواری؟
آپ کے نواز شریف نے آج تک کتنے سچ بولے؟
سلیم لفافی تو خود ۲۰۱۸ الیکشن میں سینیٹر خریدنے والوں کو ہیرو بنا کر پیش کرتا رہا ہے
پوری حکومت کو کیوں نہ ہٹا کر واپس صادق و امین نواز شریف کو واپس لایا جائے؟
عبدالقادر کو کوئی ٹکٹ نہیں ملا، پٹواری صرف فیک نیوز کی پیداوار ہیں