سینیٹ انتخابات میں منڈی کیسے لگتی ہے؟ تہلکہ خیز انکشافات

ثمین زارا

محفلین

ثمین زارا

محفلین
پٹواری صحافیوں کو بتا دیں کہ یہ وہ ویڈیو نہیں ہے۔
تحریک انصاف کے 20 سے زائد اراکین اسمبلی بک گئے تھے۔ سب کی ویڈیوبھی ایک سے زائد ہے۔ اس لئے لازمی نہیں کہ وزیر اعظم نے جو ویڈیو 2018 میں دیکھی وہ وہی ہو جو 2021 میں جاری ہوئی۔ یوں اپوزیشن اور لفافے ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کی بجائے ڈنڈا لے کر وزیر اعظم کے پیچھے بھاگ رہے ہیں جو پہلے ہی اپنی پارٹی کے 20 اراکین ہارس ٹریڈنگ پر فارغ کر چکے ہیں۔ بغض عمران لا علاج ہے۔
کوئی پٹواری بھی بکنے اور خریدے جانے والوں کو سزا دلانے کے حق میں نہیں ۔ سارا زور اس بات پہ ہے کہ ویڈیو کب دیکھی ۔ کیسے لوگ ہیں یہ ۔
 

ثمین زارا

محفلین
اور جن کو پی پی پی اور ن لیگ نے مشترکہ امیدوار منتخب کیا وہ ہار چور نکلے یعنی سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی
ملکی سیاست کو کرپٹ ٹولے نے اتنا تباہ کر دیا ہے کہ بس چور چور ہی ہیں سیاست میں ۔ عمران خان تو انکشاف ہونے پر بندے بدل دیتا ہے مگر ان ڈاکو موومنٹ کو دیکھیے کہ ایک ایک شخص کرپشن میں لت پت مگر کسی بھی طرف سے کوئی آواز نہیں ۔
 

ثمین زارا

محفلین
سینیٹ کے متنازعہ امیدوار صرف پی ٹی آئی سے ہیں ۔ اپوزیشن کے امیدوار بالکل ٹھیک ہیں۔ پٹواری
مریم نواز نے اپنے چمچوں کو ٹکٹس دیئے ۔ راجا ظفر الحق کیونکہ چچا کے کیمپ میں ہیں تو وہ منہ دیکھتے رہ گئے ۔ عظیم ترین امیدوار تو یوسف رضا گیلانی ہیں ۔ اردگان تک بھی یہ خبر پہنچ گئی ہو گی وہ کیا سوچتے ہوں گے کہ چور آدمی تمام اپوزیشن کا مشترکہ امیدوار ہے ۔ دنیا میں کیا بےعزتی ہوئی ہے ہماری ۔ باقی پی پی پی سے کوئی صحیح الدماغ شخص تو ٹکٹ مانگنے سے رہا ۔
 

ثمین زارا

محفلین
یہ ایک سبسٹی ٹیوٹ امیدوار ہیں ڈاکٹر زرقا کی جگہ ۔ کیسے کیسے راشی، ڈاکو اور پٹواری عمران خان سے نناوے فیصدی میرٹ بھی قبول نہیں کرتے جبکہ اپنے تو لیڈراور ان کے انڈے بچے بغیر کسی میرٹ قبول ہیں ۔ مریم نواز کا کیا میرٹ ہے؟ بلاول کا کیا میرٹ ہے ؟ ان کے خلاف آواز اٹھا کر تو دیکھیں ۔
 
آخری تدوین:
Top