اچھا ،پھر تو بہت شکریہ.،،آپ کی خوشی سےلگتاہے آپ کو بھی کسی ایسی ہی سیٹ بیلٹ کی تلاش تھی.lolllllہاہاہا
یقین کریں گی کہ بطور مہمان ملاحظہ کررہا تھا اتنا زبردست لگا کہ لاگ ان ہوکر کمنٹ دینا ہی پڑا۔
ابھی تو نہیں شادی کے بعد شائد ضرورت پڑے۔اچھا ،پھر تو بہت شکریہ.،،آپ کی خوشی سےلگتاہے آپ کو بھی کسی ایسی ہی سیٹ بیلٹ کی تلاش تھی.lolllll
55٪
آپ بھی اپناتجربہ بیان کر رہےہیںlollll5
55٪
یہ ٹھیک ہے
ہاہاہاہا...ڈونٹ وری مقدسlollllll
اللہ کرے ہمارے میاؤں کی اس پر نظر نہ پڑے
او تبھی نہ...آپ کی شادی کی کامیابی کا یہ راز ہے....ایک چُپ(بیوی)تے سو سُکھ....
ہمممپر اگر ڈرائیونگ سیٹ ہی عورت کے ہاتھ ہو تو اس بیلٹ سے زیادہ بری چیز دنیا میں کوئی نہ ہوگی۔
ھذا مطلب؟
ھذامن فضل ربیھذا مطلب؟
وہ کیسے؟پر اگر ڈرائیونگ سیٹ ہی عورت کے ہاتھ ہو تو اس بیلٹ سے زیادہ بری چیز دنیا میں کوئی نہ ہوگی۔
اللہ کرے ہمارے میاؤں کی اس پر نظر نہ پڑے
ظاہر ہے ایسا ہی ہو گا کہ خود ڈرائیونگ جانتا ہو اور پھر بھی سٹیرنگ ویل عورت کے ہاتھ میں دے دے۔پر اگر ڈرائیونگ سیٹ ہی عورت کے ہاتھ ہو تو اس بیلٹ سے زیادہ بری چیز دنیا میں کوئی نہ ہوگی۔
اچھااو تبھی نہ...آپ کی شادی کی کامیابی کا یہ راز ہے....ایک چُپ(بیوی)تے سو سُکھ....