جیسے سانحہ ماڈل ٹاؤن کر کے پٹواریوں کا کیڑا مارا تھا؟
بالکل. ٹیبل ٹاکیہی تو المیہ ہے کہ حکومت احتجاج تک نوبت ہی کیوں آنے دیتی ہے۔ عوام کے مسائل احتجاج سے پہلے حل ہونے چاہئے۔
دھرنا کلچر کو فروغ دیا،اَب بھگتو...
یہ 2011 میں پارلیمنٹ کے باہر پی ٹی آئی کے لوگ ہیں؟دھرنا کلچر کو فروغ دیا،اَب بھگتو...
دھرنا کلچر کو فروغ دیا،اَب بھگتو...
صد افسوس
ریڈ زون کو بند کرنے پر تو پچھلی حکومت نے بھی اسی طرح ایکشن لیا تھا۔ اپنا ماضی سب بھول جاتے ہیں:
سرکاری افسران کے مضحکہ خیز مطالبات پر چند الفاظ؟صد افسوس
مذاکرات تو ان تمام ناخوش گوار حالات سے پہلے بھی ہوسکتے تھے. مگر کیوں نہیں ہوئے؟ غفلت برتنے والوں کے خلافتحقیقت کی جائیں؟الحمدللّٰہ مذاکرات کامیاب۔ تمام گرفتار سرکاری ملازمین رہا کرنے کا حکم۔
اپوزیشن اب کوئی نیا پروپگنڈہ تلاش کرے۔ ابن آدم
یعنی ماضی اور حال ایک جیسا ہے.ریڈ زون کو بند کرنے پر تو پچھلی حکومت نے بھی اسی طرح ایکشن لیا تھا۔ اپنا ماضی سب بھول جاتے ہیں:
Battleground Islamabad: Imran vows to advance as clashes continue - DAWN.COM
حقدار کو حق ضرور ملے گا ان شاء اللّہ !!!!!!پہلی بار عام لوگوں نے چوروں کی قیادت کے بغیر احتجاج کیا ہے۔ مہنگائی پر احتجاج بنتا ہے اور کرنا بھی چاہئے۔