سیکھنا سیکھیں

نبیل

تکنیکی معاون
ہم سب کو زمانہ طالب علمی اور پیشہ ورانہ زندگی میں مستقل نئی چیزیں سیکھنے کی ضرورت پڑتی رہتی ہے۔ مختلف مسائل کے حل تلاش کرنے کے دوران ہم اپنی پہلے سے موجود معلومات کا استعمال کرتے ہیں یا ہمیں نئے میدانوں میں تحقیق کی ضرورت پیش آتی ہے۔ تحقیق، تعلیم اور سیکھنے کا عمل دماغی صلاحیت پر منحصر ہے۔ لیکن کچھ بھی سیکھنے سے پہلے اگر دماغ کے کام کرنے کے بارے میں بھی کچھ سیکھ لیا جائے تو اس سے بھی ذہنی استعداد بڑھانے اور نئی چیزیں سیکھنے میں خاطر خواہ مدد مل سکتی ہے۔ کورسیرا پر اس سلسلے میں ایک نئے کورس کا آغاز ہوا ہے۔ ربط ذیل میں ہے۔

Learning How to Learn: Powerful mental tools to help you master tough subjects
 

جاسمن

لائبریرین
اتنی دیر سے تو لوڈنگ ہی ہوتی رہی سکھایا کچھ نہیں۔۔۔۔
پھر سے کوشش کریں گے انشاءاللہ
 
Top