ظفر سلام
محفلین
ریپڈ فیڈ کو اگر سریع چال کی بجائے تیز چال لکھا جائے تو کیسا رہے گا؟
یہ زیادہ بہتر لگ رہا ہے۔
ریپڈ فیڈ کو اگر سریع چال کی بجائے تیز چال لکھا جائے تو کیسا رہے گا؟
السلام علیکم
سی این سی کیا ہے؟
سی این سی مخفف ہے کمپیوٹر نیومیریکل کنٹرول کا (computer numerical control)- کمپیوٹر کی مدد سے کسی مشین کے افعال کو کنٹرول کرنے کو سی این سی کہتے ہیں۔
لوہا، اسٹیل، لکڑی وغیرہ کاٹنے کی مشینیں روایتی اور سی این سی، دونوں انداز کی موجود ہیں۔ سی این سی مشینیں جو کام منٹوں اور گھنٹوں میں سرانجام دے سکتی ہیں وہی کام روایتی طریقوں سے کرنے میں مہینے لگ جاتے ہیں۔ گاڑیوں کے پرزے عمومی طور پر سی این سی مشینوں پر ہی تیار کیے جاتے ہیں۔ مثال کے طور پر یہ وڈیو ملاحظہ کیجیے http://goo.gl/7x4pGبہت شکریہ، اگر اس کی کوئی مثال بھی دے سکیں
لوہا، اسٹیل، لکڑی وغیرہ کاٹنے کی مشینیں روایتی اور سی این سی، دونوں انداز کی موجود ہیں۔ سی این سی مشینیں جو کام منٹوں اور گھنٹوں میں سرانجام دے سکتی ہیں وہی کام روایتی طریقوں سے کرنے میں مہینے لگ جاتے ہیں۔ گاڑیوں کے پرزے عمومی طور پر سی این سی مشینوں پر ہی تیار کیے جاتے ہیں۔ مثال کے طور پر یہ وڈیو ملاحظہ کیجیے http://goo.gl/7x4pG

ہم لوگ مطالعاتی دورے پر اسٹیل مل گئے تھے تو وہاں ہمیں ایک کنٹرول روم بھی دکھایا گیا تھا وہاں بہت بڑی مشینیں موجود تھیں اور گائیڈ نے بتایا تھا کہ یہاں سے کمپیوٹرائزڈ طریقے سے کنٹرول کیا جاتا ہے۔ یعنی اسی کا استعمال تھا وہاں ۔
لوہا، اسٹیل، لکڑی وغیرہ کاٹنے کی مشینیں روایتی اور سی این سی، دونوں انداز کی موجود ہیں۔ سی این سی مشینیں جو کام منٹوں اور گھنٹوں میں سرانجام دے سکتی ہیں وہی کام روایتی طریقوں سے کرنے میں مہینے لگ جاتے ہیں۔ گاڑیوں کے پرزے عمومی طور پر سی این سی مشینوں پر ہی تیار کیے جاتے ہیں۔ مثال کے طور پر یہ وڈیو ملاحظہ کیجیے http://goo.gl/7x4pG
اس چیز کو پروسس کنٹرول (process control) کہا جائے گا۔ وہاں سے پورے پلانٹ کی جانچ پڑتال، مختلف مشینوں کی کیفیات کا مشاہدہ اور بوقت ضرورت ان میں تبدیلی کمپیوٹر کی مدد سے ممکن تھی۔ جبکہ سی این سی کسی ایسی مشین پر استعمال کیا جاتا ہے جو اس سے قبل انسانی مدد سے چل رہی ہو۔ آج کل سلائی مشینیں بھی سی این سی بن رہی ہیں۔ ان کی مدد سے رنگین کڑھائی اور کوئلٹنگ (quilting) وغیرہ کا کام بہت آسان ہو گیا ہے۔
مکمل ربط یہ ہے
لگتا ہے آپ کے ویب براؤزر میں مطلوبہ پلگ ان نہیں ہے۔ کوئی آئی ٹی گرو اس معاملے میں بہتر مشورہ دے سکتا ہے۔یہ لکھا آ رہا ہے:
An error occured: DailymotionPlayer is not defined at undefined line undefined