شئیرز کیا ہے؟

رضا

معطل
بسم اللہ الرحمن الرحیم ط

شئیرز سے متعلق مفتی محمدوقارالدین قادری رضوی رحمۃ اللہ تعالی علیہ کا ایک فتوی حاضر خدمت ہے۔
P4.gif

اس سے پہلے شئیرز کا مجھے بھی نہیں پتا تھا سوچا آپ سے بھی شئیر کردوں۔
 

رضا

معطل
ویسے "اردو نسخ ایشیا ٹائپ" اور "نوری نستعلیق" فونٹ کا فرق بھی ملاحظہ فرمائیں۔
نوری نستعلیق کس قدر واضح ہے اور (Looking) بھی بہت زبر دست ہے۔
 
جزاک اللہ۔۔ بہت اچھی اور علمی شیئرنگ ہے۔۔ اُمید ہے آپ ایسی مزید اچھی پوسٹس شیئر کرتے رہیں گے۔ انشاء اللہ۔۔
 
Top