فرق تو اس سے کوئی پڑتا نہیں ، شمشاد جیشمشاد نے کہا:بہت بہت مبارک ہو شائستہ جی
لیکن محسنہ بنتیں تو بات بھی تھی۔
اس سے اچھی کیا بات ہوسکتی ہے جیہ ، مجھے شعر یاد ہوجاتے ہیں لیکن شاعر کا نام بھول جاتا ہےجیہ نے کہا:بہت خوب شائستہ ۔ آپ کا ذوقِ سخن بہت اعلی ہے۔ مجھے تو غالب کے سوا کسی کے شعر یاد ہی نہیں رہتے
شائستہ نے کہا:فرق تو اس سے کوئی پڑتا نہیں ، شمشاد جیشمشاد نے کہا:بہت بہت مبارک ہو شائستہ جی
لیکن محسنہ بنتیں تو بات بھی تھی۔
تبھی تو آپ سے پوچھا ہےشمشاد نے کہا:شائستہ نے کہا:فرق تو اس سے کوئی پڑتا نہیں ، شمشاد جیشمشاد نے کہا:بہت بہت مبارک ہو شائستہ جی
لیکن محسنہ بنتیں تو بات بھی تھی۔
کمال ہے آپ کو محفل کے عہدے “ محسن “ اور “ محسنہ “ میں فرق ہی نظر نہیں آیا
سوال تو آپ نے کیا تھا، اس لیے جواب بھی آپ ہی دیں،،،، ظفر بھی اپنی رائے دے سکتے ہیںشمشاد نے کہا:محسن تو آپ محفل میں 100 خطوط لکھنے پر بن گئیں اور محسنہ
تو عرض کیا ہے
اس سادگی پرکون نہ مر جائے اے خدا
ظفری بھائی آپ ہی سمجھائیے انہیں کہ محسنہ کیسے بنتے ہیں