یوسف بھائی کھائی کہ نہیں ؟
میری بیوی تو جنت کی حور ہے۔
ماشاءاللہ ماشاءاللہعمر بھائی کھانی نہیں ۔ ۔ ۔ بلکہ چوس کے کھانی ہے ابھی تک تو چوس ہی رہے ہیں ہیں ۔ ۔ ۔ تقریباً پاؤ صدی سے
میری بیوی تو جنت کی حور ہے۔
خوش قسمت ہو۔ میری والی تو ابھی حیات ہے۔
کون سی بات پہ؟؟؟گھر سے نکلوانا چاہتے ہیں مجھے۔
یہ نہیں سمجھ آیا قیصرانی بھائیشوہر کی موجودگی میں بیوی زور زور سے دعا مانگتے ہوئے: اے میرے پیارے اللہ میاں، میرے پیارے میاں کو ڈھیر سارے پیسے دیں
پھر آہستہ سے: ایس منحوس کول میں آپے لے لیساں