شادی دفتر سے بغاوت

شمشاد

لائبریرین
شاہ بدین بھی آپ کو بدین لے جا کر کھلے سمندر میں بے سہارا چھوڑ کر غائب ہو جائے گا۔
 
منصور مکرم

محفلین
شاہ بدین بھی آپ کو بدین لے جا کر کھلے سمندر میں بے سہارا چھوڑ کر غائب ہو جائے گا۔
یا افریقی لق دق صحرائیں
یا بدین کے ساحل
۔
۔
۔
جان دونوں جگہ نہیں چھوٹنے والی

لگتا ہے پترال کے پہاڑوں کی طرف سفر کرنا ہوگا۔
 
شمشاد

لائبریرین
چترال ہو یا پترال، کہیں بھی کچھ نہیں ملے گا۔

آپ کا گوہر مقصود میرے شادی دفتر سے ہی ملے گا۔
 
منصور مکرم

محفلین
خوچے لگتا ہے اماری مارکیٹ لوگو کو راس نہی اتا ہے
دیکھو کیسا کیسا پروپیگنڈا کرتا ہے۔
وائے مسرت اللہ جانا۔تم نے تو ڈرون کردیا ہے اماری مارکیٹ پر
کہتا ہے لو میرج کا یہی انجام ہوتا ہے۔
1488296_10152146616667518_778608029_n.jpg
 
آخری تدوین:

شمشاد

لائبریرین
دوسری شادی کے امیدواروں کے لیے خوشخبری

فرانس کی خاتون اول کو طلاق ہو گئی ہے۔
دوسری شادی کے امیدواروں کےلیے سنہری موقع۔
 
منصور مکرم

محفلین
ایک منٹ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک منٹ
پہلے اسکی شکل دکھاؤ

کہیں وہ افریقین پہلوانی کو نئے روپ میں تو پیش نہیں کیا جا رہا؟
 
x boy

محفلین
اگر مسلمان بننے کے لئے تیار ہے تو میں تیار ہوں
ہر کوئی ایسی مثال بیان کرتا ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ام المومنین عائیشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے شادی کی اور چھوٹی عمر تھی
لیکن یہ کسی کو نہیں معلوم کہ ام المومینین خدیجہ رضی اللہ عنہا کی شادی کے وقت نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی عمر ان سے بہت کم تھی
اور دوسری ام المومنات کی بھی الگ الگ وجوہ تھیں
تو ہم دوسری شادی کرنے کے لئے یہ کیوں سوچتے ہیں کہ وہ جوان ہو، شباب ہو۔ کنواری ہو، اس میں صلہ رحمی کو کیوں نظر انداز کردیتے ہیں
شمشاد بھائی سے معذرت اس بد تمیزی پر کہ میں اس بات کو سنجیدہ کرگیا۔
ایک بات دل میں تھی کہہ ڈالی، الحمد للہ۔
 
قیصرانی

پہلی بات تو یہ کہ محترمہ سے پہلے پوچھ تو لیں کہ کیا اسے واقعی اتنی آخر آئی ہوئی ہے کہ وہ مذہب بھی بدلے، اپنے سے عمر میں کہیں کم نوجوان کی دوسری بیوی بننے کو بھی تیار ہے یا نہیں۔ اس کے بعد ذرا دیکھ لیجئے کہ آپ کی پہلی محترمہ کیا فرماتی ہیں۔ اگر سب کچھ ٹھیک ہو تو اپنی بینک سٹیٹمنٹ بھجوا دیجئے، امید ہے کہ کام بن جائے گا :)
باقی سنجیدگی سے دیکھا جائے تو آپ کی بات میں کچھ وزن ہے
 
شمشاد

لائبریرین
دوسری شادی کے امیدواروں کے لیے خوشخبری

فرانس کی خاتون اول کو طلاق ہو گئی ہے۔
دوسری شادی کے امیدواروں کےلیے سنہری موقع۔
اوہو یہ مراسلہ ادھر کہاں شائع ہو گیا۔ یہ تو میں نے اپنے شادی دفتر میں شائع کرنا تھا۔
ابھی کرتا ہوں۔
 
Top