امجد علی راجا
محفلین
دیکھ لیں آپ کے لطیفے کو میں نے شاعرانہ انداز میں اور بھی مزیدار کر دیا، آپ یقیناً خوش ہوئے ہوں گے۔بہت خوب راجا بھائی
اسی لطیفے کو میں نے اپنے دھاگے میں یہاں شئیر کیا تھا لیکن وہ نثر میں تھا
دیکھ لیں آپ کے لطیفے کو میں نے شاعرانہ انداز میں اور بھی مزیدار کر دیا، آپ یقیناً خوش ہوئے ہوں گے۔بہت خوب راجا بھائی
اسی لطیفے کو میں نے اپنے دھاگے میں یہاں شئیر کیا تھا لیکن وہ نثر میں تھا
میں ”حسنِ زن“ کے ساتھ ساتھ ”سیرتِ زن“ کا بھی قائل ہوں اور شادی کے بعد تو ”اطاعتِ زن“ کا بھی قائل ہوں۔(مسروراً)میں "حسنِ ظن" کے ساتھ ساتھ "حسنِ زن" کا بھی بہت قائل ہوں، اور شادی کے بعد تو "حسنِ رن" کا بھی قائل ہونا گیا ہوں (مجبوراً)
جی بالکل اسی لیے تو میں یہ بات لکھی تھیدیکھ لیں آپ کے لطیفے کو میں نے شاعرانہ انداز میں اور بھی مزیدار کر دیا، آپ یقیناً خوش ہوئے ہوں گے۔
ہاہاہاہاہاہاہا، پانی تو کب کا سر سے گزر گیا بلال بھیا! غوطے کھا کھا کر ہی تو اشعار میں دل کی بھڑاس نکالتا ہوں