شادی سے پہلے او ر شادی کے بعد

فخرنوید

محفلین
شادی سے پہلے!

عورت:
جانو! آج کے بعد میں تم بن نہیں اور تم مجھ بن نہیں

شادی کے بعد

عورت:
ٹُٹ پینیا ! اج تو نئیں یا میں نئیں
 

dxbgraphics

محفلین
جنگل میں شیر کی شادی میں چوہا اچھل اچھل کر ناچتا ہے اور گاتا ہے کہ آج میرے بھائی کی شادی ہے

سب جانوروں نے کہا کہ کہاں تم اور کہاں جنگل کا راجہ شیر۔

چوہے نےجواب دیا کہ شادی سے پہلے میں بھی شیر تھا۔
 

شمشاد

لائبریرین
شادی سے پہلے

lioness6.jpg
 
Top