عبد الرحمٰن
محفلین
شادی شدگان
اگر آپ نے اب تک لوگوں سے یہ نہیں کہا ہے کہ آپ کا پیر و مرشد کون ہے تو
یہ کیلکُولیشن آپ کو بتائے گی کہ آپ کا پیرومرشد کون ہے....
نوٹ:- یہ گیم صرف شادی شدہ حضرات کے لئے ہے ۔
ساتھ ساتھ حل کرتے جائیں...
1-2-3-4-5-6-7-8-9 ان میں سے کوئ ایک ہندسہ چُن لیں
چُن لیا...او کے اب اُس کو تین سے ضرب دے کر اس میں تین کو جمع کر لیں..
اور پھر تین کیساتھ ضرب کریں..
اب آپ کے پاس دو ہندسے والا نمبر بن گیا...
دونوں ہندسوں کو آپس میں جمع کریں...
اب یہ نمبر آپ کے پیر و مرشد کا ہے..
1: والدہ محترمہ
2: استاد محترم
3: پیار
4: کزن
5: اسٹوڈنٹ
6: والد محترم
7: بھائی
8: بہن
9: زوجہ محترمہ
جی !!!
اب میں اور کس طرح ثابت کروں۔۔ !!!