آگئے ! وہ اصل میں پاسورڈ بھول گئے تھے . اس وجہ سے دیر ہوگئی. تابش بھائی کی مہربانی سے مسئلہ جلدی حل ہوگیافیس بک سے نوید ملی ہے بلکہ نوید کیا ایک انتہائی خوشی کی خبر ملی ہے کہ ہمارے چھوٹے بھیا اے خان کی برسوں پرانی خواہش پوری ہو گئی ہے۔
چھوٹے بھیا! شادی مبارک
اللہ تعالیٰ آپ کو اس نئے بندھن میں ہمیشہ خوش و خرم رکھے۔
آپ آئیے۔ جی آپ!
بھئی مبارک باد دیں سب مل کر۔
ویسے اتنا زیادہ عرصہ نہ ہو جائے کہ ڈسپلے تصویر میں گود میں بیٹا اٹھائے شرماتے دکھائی دیں ۔کچھ عرصے
نہیں اب ایسا بھی نہیں ہےارے واہ، خان صاحب کو بہت مبارک ہو۔
اب خان صاحب تو ہمیں اپنی جھلک کچھ عرصے بعد ہی دکھائیں گے شاید۔
اتنے عرصے سے تو ہم بھی یہی سمجھے تھے بھئی ۔نہیں اب ایسا بھی نہیں ہے
بہت شکریہ وارث بھائی
بہت شکریہ عاطف بھائیبالآخر ۔ماشاء اللہ ۔
@ برادر اے خان کے لیے نئی زندگی کی بہت بہت مبارکباد اور آنے والے وقت کے لیے نیک خؤاہشات ۔
بڑی مُدّت کے بعد آخر وہ شاہیں زیرِ دام آیا
ویسے اتنا زیادہ عرصہ نہ ہو جائے کہ ڈسپلے تصویر میں گود میں بیٹا اٹھائے شرماتے دکھائی دیں ۔
آمیناللہ پاک سے دعا ہے کہ دونوں کو اک دوجے کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔ ڈھیروں خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائے۔ اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ نظر بد سے پناہ دے۔ شاد و آباد رکھے۔ آمین!
آمینماشاءاللہ۔ ماشاءاللہ۔
بہت بہت مبارک ہو۔
انتہائی خوشی ہوئی۔
اللہ پاک سے دعا ہے کہ دونوں کو اک دوجے کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔ ڈھیروں خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائے۔ اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ نظر بد سے پناہ دے۔ شاد و آباد رکھے۔ آمین!
ثم آمین!