اے خان
محفلین
بہت شکریہ حمزہ بھائی
بہت شکریہ حمزہ بھائی
آپ کا سکھایا ہوا ہے 😀بہت اچھے جا رہے ہو۔۔۔ شاباش
یہ بھی صحیح ہےیہ تو ہونا ہی تھا سمارٹ فون میں یادیں جو ہیں۔
بہت شکریہ ما بدولت صاحبمابدولت برادر جوانسال ( چونکہ اس اقدام جراتمندانہ کے بعد اب مابدولت موصوف کو برادر خرد سال کا مشفقانہ لقب دینے کی چنداں حاجت محسوس نہیں کرتے ) اے خان کو رشتۂ ازدواج کے بندھن سے منسلک ہونے پر دعاؤں اور نیک خواہشات سے لبریز مبارک باد پیش کرتے ہوئے مسرت بے پایاں محسوس کرتے ہیں ۔
آمین آمینشادی کی بہت بہت مبارک ہو۔
اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ یہ رشتہ دونوں خاندانوں کے لیے باعث برکت ہو۔
بہت شکریہ جناببہت مبارک ہو خان صاحب۔