افتخار راجہ نے کہا:بس شاہ جی دل کو دل سے راہ ہوتی، کچھ تو لگتا ہےکہ پہلے سے ہی واقف تھیں پھر کچھ ہماری زبان نے بے آرامی کا مظاہرہ کیا اور اس کےعلاوہ ہمارے کم کہا کو انہوں نے زیادہ جانا۔
بلکہ مذید معلومات کےلئے کئی دن تک ہمارے ای میلز، کمپوٹر ہسٹری، اور وہ تمام فورمز اور بلاگز جن پر ہماری ٹریفک تھی سب کا دورہ کیا گیا۔ اب بھلے میں نہ بتلاؤں مگر دوسرے تو باز نہیں آتے، ہاں کل قدیر کے ساتھ بات چیت پر مکمل پابندی لگا دی گئی ہے۔
پاکستانی نے کہا:افتخار راجہ نے کہا:ایک طویل فہرست ہے شاہ جی۔
کیوں دل کے پھپھولے پھول رہے ہو۔سیگرٹ تو خیر سے میں پیتا نہیں ہوں، ایک دوستوں کا قصہ تھا یا پھر ادھر کچھ سیاست میں جانا آنا جلسے جلوس، تو وہ سب ممنوع قرار پائے ہیں۔
حکم تو یہ سارے نگوڑے فورمز بھی چھوڑنے کاملا ہوا تھا مگر اس وعدہ کے ساتھ اجازت ملی ہے کہ کوئی ایسی ویسی بات نہیں ہونی چاہئے مطلب لوز ٹاکنگ سے منع فرمایا گیا ہے۔
اب سب کچھ بتلانے سے تو رہا
بھابی صاحبہ آپ کی تمام عادات سے واقف تھی یا پہلی رات آپ خود ہی شروع ہو گئے تھے کہ جو کچھ کہوں گا سچ کہوں گا؟!!!!!
بوچھی نے کہا:میں کرتی ہوں فون ذرا میری بات تو کروائیے ۔
پاکستانی نے کہا:بوچھی نے کہا:میں کرتی ہوں فون ذرا میری بات تو کروائیے ۔
مجھے لگا کہ آپ فورم میں آنے کی اجازت ڈلوانا چاہتی ہیں مگر آپ تو فورم چھڑوانا چاہتی ہیں۔
اچھے مسیحا ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!!
افتخار راجہ نے کہا:وہ اردو لائف پر جانا ممنوع قرار پاچکا ہے کہ ہم سے رومن اردو نہیں پڑھنے ہوتی ہے، کہ اردو اردو ہوتی ہیے نہیں ہوتی تو انگریزی ہوتی ہے۔
یہ اونٹ پر چڑھ کر حضرت تھیٹر کو چلے والا قصہ۔
پھر یہ کہ آپ کا دل کیوں چاہ رہا ہے کہ ادھر سے پابندی لگے مگر پوریاں اچازتاں ہیں، اور تو اور وہ خود ادھر مندرجہ ہونے کے بارے میں بات کررہی تھیں۔
فیر باتاں ہی باتاں
بوچھی نے کہا:افتخار راجہ نے کہا:وہ اردو لائف پر جانا ممنوع قرار پاچکا ہے کہ ہم سے رومن اردو نہیں پڑھنے ہوتی ہے، کہ اردو اردو ہوتی ہیے نہیں ہوتی تو انگریزی ہوتی ہے۔
یہ اونٹ پر چڑھ کر حضرت تھیٹر کو چلے والا قصہ۔
پھر یہ کہ آپ کا دل کیوں چاہ رہا ہے کہ ادھر سے پابندی لگے مگر پوریاں اچازتاں ہیں، اور تو اور وہ خود ادھر مندرجہ ہونے کے بارے میں بات کررہی تھیں۔
فیر باتاں ہی باتاں
کیوں اب رومن اردو کیونکر پڑھنے نہیں ہوتی ۔؟ پہلے تو پانچ سال سے آپ بی ایس بی پر ہی تو پڑھتے لکھتے رہے ہیں ۔؟ اب کیا ہوا اچانک رومن اردو کیوں پڑھی نہیں جارہی۔ ؟
بس بھائی صاب اپنے ہی گراتے ہیں نشیمن پے بجلیاں۔۔۔۔پاکستانی نے کہا:بوچھی نے کہا:میں کرتی ہوں فون ذرا میری بات تو کروائیے ۔
مجھے لگا کہ آپ فورم میں آنے کی اجازت ڈلوانا چاہتی ہیں مگر آپ تو فورم چھڑوانا چاہتی ہیں۔
اچھے مسیحا ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!!
بس بھائی صاب اپنے ہی گراتے ہیں نشیمن پے بجلیاں۔۔۔۔پاکستانی نے کہا:بوچھی نے کہا:میں کرتی ہوں فون ذرا میری بات تو کروائیے ۔
مجھے لگا کہ آپ فورم میں آنے کی اجازت ڈلوانا چاہتی ہیں مگر آپ تو فورم چھڑوانا چاہتی ہیں۔
اچھے مسیحا ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!!
باجو، بھابھی سے بات کر کے مجھے بھی کچھ بتانا۔ مجھے تو یقین نہیں آ رہا۔ شادی کی مبارک تو کم اور مذاق مجھے یہاں زیادہ لگ رہا ہے۔بوچھی نے کہا:میں کرتی ہوں فون ذرا میری بات تو کروائیے ۔
سچ کہا، شادی واقعی ایک ایسا مذاق ہے جو سب کے ساتھ ہوتا ہے، اس لئے پریشان ہونے سے بہتر ہے اس مذاق کو برداشت کریں۔افتخار راجہ نے کہا:یہ صاحب لوٹ کر اس لئے نہیں آئے تھے کہ گھر سے باہر تھے کام کے سلسلہ میں۔
ابھی دیکھ رہا ہوں کہ شادی کو مذاق سمجھا جارہا ہے، تو صاحبو یہ تو ہے ہی مذاق۔ اس میں سمجھنے والی بات کون سی ہے۔ بہت سے بزرگ آدمی شادی کے بارے میں لطائف ارسال فرما چکے ہیں اور باقی سوچ رہے ہیں۔ پس ثابت ہوا کہ شادی ایک موقعہء لطیفہ بازی بھی ہے
مذید مبارک باد دینے والوں کا شکریہ ادا کیا جاتا ہے۔