عباس اعوان
محفلین
آئی ٹی جہاں۔آپ کے فورم کا نام کیا تھا. ۔۔؟
آپ نے اس کا نام شاید نہیں سنا ہو گا، کیونکہ اس کی عمر کم ہی تھی۔
آئی ٹی جہاں۔آپ کے فورم کا نام کیا تھا. ۔۔؟
تو کیا آپ اس کو پهر سے شروع کرنے کو کبھی سوچا نہیں۔۔۔؟آئی ٹی جہاں۔
آپ نے اس کا نام شاید نہیں سنا ہو گا، کیونکہ اس کی عمر کم ہی تھی۔
نہیں، میرے خیال میں اب ایسے فورمز کا پاکستان یا دنیا میں کوئی روشن مستقبل نہیں ہے۔آئی ٹی دنیا خود کافی نیچے آ چکی ہے۔تو کیا آپ اس کو پهر سے شروع کرنے کو کبھی سوچا نہیں۔۔۔؟
شاید مفید ثابت ہو. ۔؟
نہیں، میرے خیال میں اب ایسے فورمز کا پاکستان یا دنیا میں کوئی روشن مستقبل نہیں ہے۔آئی ٹی دنیا خود کافی نیچے آ چکی ہے۔
اب موبائل فون کمیونٹیز کا دور ہے۔
جیسا کہ میں نے کہا کہ اب ایسے فورمز مزید اوپر نہیں جا سکتے، جہاں تک اپنا فورم دوبارہ بنانے کی بات ہے تو تمام دوست الگ الگ جگہوں پر جا چکے ہیں، خود میرے پاس تو بالکل بھی وقت نہیں ہوتا کہ کوئی ایکسٹرا پنگا لیا جا سکے، خصوصاً اس وقت جب آپ کو پتا ہو کہ کامیابی نہیں ہو گی۔موٹی ویشن کا بہر طور شکریہ۔ابهی بھی کچھ فورم ہیں جیسے آئ ٹی قلم آئ ٹی بنیاد تعلیمی مرکز
لیکن یہ لوگ کوئ کورس اب نہیں کروا رہے ہیں۔ صرف پوسٹ ہوتی رہتی ہے۔
آئ ٹی دنیا کے منتظم شاید اب فورم پر توجہ نہیں دے رہے ہیں ورنہ یہ بہت اعلیٰ مقام پر پہنچ چکا ہوتا۔
میری ذاتی رائے یہی ہے کہ آپ فورم کو پهر سے چالو کریں اور اس پر فوٹوشاپ کورل ڈرال انپیج کا کورس کروائیں تو شاید اچها رزلٹ سامنے آئے