ساجدتاج
محفلین
کیوں بھائی آپ ہر بات کو صرر دنیاوی نظر سے دیکھتے ہو؟کیا کوئی لڑکی اتنی کثیر المقاصد بھی ہوتی ہے کیا؟ لیکن ٹھہریے میرا مطلب ہے کہ دین کا نام لے لیا آپ نے، کہیں ادھر بھی کسی علمی بحث کا مقابلہ نہ شروع ہو جائے۔
کسی کو اچھی بات سمجھانا یا بتانا بحث یا مقابلے بازی نہیں ہوتا
شادی دنیا اور دین دونوں کے لحاط سے ضروری ہے