مبارکباد شادی کی بارھویں سالگرہ

شمشاد

لائبریرین
آج مورخہ چار اپریل کو ڈاکٹر عباس صاحب کی شادی کی بارھویں سالگرہ ہے۔
(تین اپریل کو پیدا ہوئے چار اپریل کو شادی ہو گئی، یہ بھی کسی کسی کا کام ہے ;))

[frame="1 10"]ڈاکٹر صاحب شادی کی سالگرہ کی بہت بہت مبارک ہو۔[/frame]​

اللہ سے دعا ہے سدا ہنستے مسکراتے زندگی گزاریں۔
 

تعبیر

محفلین
ویسے اگر کوئی کسی کو شادی کی مبارکباد دیتا ہے وہ بھی اتنے سال کے بعد کی تو اگلے کے تاثرات کیا ہوتے ہیں ؟

خیر بہت بہت مبارک ہو اور آگے بھی کئی سال کی مبارک بادیں :)
 

الف عین

لائبریرین
بہت بہت مبارک ہو عباس یہ سنگِ میل۔۔ازدواجی زندگی میں خوشیاں ہی خوشیاں لائے یہ دن اور آنے والی ایسی کئی سالگرہیں۔
 

بلال

محفلین
ڈاکٹر عباس صاحب آپ کو بہت بہت مبارک ہو۔۔۔ اللہ تعالٰی آپ کو بے حساب خوشیاں دے۔۔۔آمین
 
ڈاکٹر صاحب مبارک ہو بہت بہت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہم لیٹ ہوگئے مگر ابھی مہینہ تو باقی ہے نا ۔۔۔۔۔

سو صدا خوش رہیے اور مسکراتے رہیے
 
Top