یہ لارڈ آف دی رنگز کے حضرت Gandalf ہیں۔ شاید زکریا بھائی کی گلی کے نکڑ پر رہتے ہیں۔سالگرہ تو مبارک ہو۔ بلکہ بہت بہت مبارک ہو۔
یہ زکریا بھائی کے اوتار میں کون صاحب آ بیٹھے ہیں۔
خود ہی کافی کچھ پکانا سیکھ گیا ہے، سلاد اور ابلی ہوئی چیزوں پر بھی گزارا کر لیتا ہے۔ ایشین ریسٹورنٹ ابھی تک ملا ہی نہیں۔ وہ بھی رمضان کی وجہ سے دلچسپی نہیں لے رہا اور کچھ خود اسے بھی شوق نہیں ہے ۔ بس گھومنے کا شوق ہے روز نئے راستے سے فیکٹری جاتا ہے اور نئے قصے سناتا ہے۔
لو بولو ۔۔۔ مجھے تو یہ بھی نہیں پتہ تھا کہ رضوان بھائی شادی شدہ ہیں۔ اور اس پر سے پچیس سال سے۔۔۔:hmm:
(مذاق) رضوان بھائی کیسے گزارے یہ لمبے سال۔۔۔
اللہ آپ دونوں کو خوش رکھے اور مزید سو سال ساتھ میں رہنے کےعطا کرے ۔ آمین
میری طرف سے بھی شادی کی سلور جوبلی سالگرہ مبارک رضوان بھائی ۔۔ اور بھابی کو بھی ۔۔ آللہ پاک ایسی بہت سی سلور جوبلیاں منانے کا موقع دے آپ کو ۔۔
لو بولو ۔۔۔ مجھے تو یہ بھی نہیں پتہ تھا کہ رضوان بھائی شادی شدہ ہیں۔ اور اس پر سے پچیس سال سے۔۔۔:hmm:
(مذاق) رضوان بھائی کیسے گزارے یہ لمبے سال۔۔۔
اللہ آپ دونوں کو خوش رکھے اور مزید سو سال ساتھ میں رہنے کےعطا کرے ۔ آمین
دیکھ لیں میری سالگرہ یاد رہی ۔
دیکھ لیں میری سالگرہ یاد رہی ۔
کونسی والی بات کررہی ہیں !!!! اصلی والی یا نقلی والی۔۔۔۔smile_tongue