شادی کی پھلی رات

علی ذاکر

محفلین
رکشوں بسوں اور دیگر گاڑیوں کے پیچھے اکثر دلچسپ جملے پڑھنے کو ملتے ہیں‌
لگتا ہے ہمارے ڈرایئور حضرات پاکستانی اداکاراوں سے کچھ زیادہ ہی متاثر ہیں
چند نمونے ملاحظہ فرمایئں

نور ! خوبصورتی زیور کی محتاج نہیں
ریما ! ہمت ہے تو پاس کر ورنا برداشت کر
صائمہ ! ہارن دو راستہ لو
انجمن ! ماں کی دعا جنت کی ہوا
 

علی ذاکر

محفلین
جارج برنارڈ شا کو ان کے زمانے کی ایک حسین و جمیل لڑکی نے شادی کی پیشکش کی
برنارڈ شا کو قائل کرنے کیلئے اس نے دلیل دی شا صاحب ہماری شادی ہوئ تو ہمارے بچے
مثالی ہونگے کیونکہ ان میں میرا سارا حُسن اور آپ کی ذپانیت سما جائے گی
برنارڈ صاحب دل ہی دل میں خوش تو بہت ہوئے مگر ین کے ذہن میں‌ایک اندیشہ تھا
کہنے لگے یہ نھی تو ہو سکتا ہے کے اس کی شکل مجھ پر اور ذہانت آپ مر جائے
 

علی ذاکر

محفلین
ایک ماہر نفسیات لیکچر کے دوران اپنی خوبیاں بڑے زور سے بیان کررہا تھا۔

ً میں کسی بھی شخص پر ایک نظر ڈال کر بتاسکتا ہوں کہ وہ میرے بارے میں کیا سوچ رہا ہے۔۔"
ً لیکن یہ جان لینے کے بعد تو آپ کو کافی شرمندگی محسوس ہوتی ہوگی۔۔۔۔۔۔"
ایک شخص نے ٹوکتے ہوئے کہا۔۔۔
 
Top