***شادی کے کیک***

شمشاد

لائبریرین
اصل پيغام ارسال کردہ از: خلیل الرحمن
وہ ڈوب مرے۔


میری تصویروں کی تعریف نہیں کرسکتے تبھی تو یہ لکھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :grin:

مزاح وہی لطف دیتا ہے جو دل کو بھائے۔

"وہ ڈوب مرے" جیسے الفاظ مزاح نہیں ہے بلکہ اپنے جاہل ہونے کا ثبوت ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
دماغ ہوتا ہے لیکن تم لوگ رہنے بھی تو دو، اتنی باتیں کرتی ہو کہ سارا چٹ کر جاتی ہو۔
 
Top