شاذ تمکنت شاذ تمکنت کے متفرق اشعار

مغزل

محفلین
جی شکریہ ، میں نے اسے ہی ٹائپو کہا ہے قبلہ ،
نقل کی بات خوب کہی آپ نے ،نقل کر کے ہی پیش کیا جاتا ہے کلام ۔۔۔۔
یا آپ شعرا کو یہاں دعوت دیتے ہیں کہ جناب آئیے اور اپنا کلام خود پیش کریں۔
پسندیدہ کلام کا مقصد ہی یہی ہوتا ہے ، کہ جمع بھی ہوجائے اور پسندیدگی کا اظہار بھی
لگتا ہے ابھی تک داغ دھلے نہیں، :yawn:
خیر۔، پھر بھی خوش رہیں ۔ والسلام
 

الف عین

لائبریرین
شاذ تمکنت کا تعلق پاکستان سے آپ ان شاعروں ميں سے ہيں جن کے کلام کو بہت پزيرائي ملي، آپ کا شمار پاکستان کے معزز شاعروں ميں ہوتا ہے۔

یہ نقل ہے وہاں سے ہی، میرا بیان نہیں ہے تا کہ سند رہے اور بوقتِ ضرورت کام آئے
 

مغزل

محفلین
شگفتگی یونہی نہیں یہ سب تھکن سے آئی ہے

شاذ کا شعر پورا یاد نہیں رہا۔ مدد المدد بابا جانی و اخوانون
 

مغزل

محفلین
لیجے ہماری تو لنکا ہی ڈوب گئی ۔۔ ارے بھئی دوڑو بھاگو کوئی اور مدد ؟؟
 

مغزل

محفلین
لیجیے میں خود ہی مکمل کردیتا ہوں ۔ کل خوب تلاش کے بعد شعر مل ہی گیا۔مکمل

دمِ سحر وہ نازنیں ہے شاذ سرخ و شرمگیں۔۔
شگفتگی یونہی نہیں یہ سب تھکن سے آئی ہے
شاذ تمکنت
 
Top