شارخ خان کی بیٹی سہانا فلموں میں کام کرنے کیلئے آمادہ ہوگئیں

شارخ خان کی بیٹی سہانا فلموں میں کام کرنے کیلئے آمادہ ہوگئیں ہدایات کار کرن جوہر انٹری سے پہلے سہانا کو ادارکاری کے گُر سیکھانے مصروف ہوگئے۔
 
آخری تدوین:

ہادیہ

محفلین
چینل کا نام ہے تعلیم ہی تعلیم۔ مگر اب اس میں کونسی تعلیم ہے؟؟ یہ نیوز تو ہو سکتی تعلیم نہیں۔
 
ہادیہ

محفلین
میں نے بالکل صحیح بات کی ہے ۔ آپ نے چینل کا نام "تعلیم" یعنی علم سے منسوب کیا ہے۔ آپ وہ ویڈیوز بنائیں جو تعلیم دیں علم و آگہی شعور کے متعلق ہوں۔ اس طرح لوگ ویڈیوز کو دیکھیں گے ضرور مگر مایوس بھی جلد ہوں گے۔آپ نے ایکسل کے بارے میں معلومات دی ۔ وہ ایک تعلیم ہے ۔ مگر یہ نیوز ہے ۔ شاہ رخ خان کی بیٹی فلم میں کام کرے اس سے کونسی تعلیم یوتھ کو ملے گی؟؟ ویڈیوز ضرور بنائیں مگر اپنے چینل کو مدنظر رکھتے ہوئے۔
کچھ برا لگے تو غصہ مت کیجیے گا پاجی ۔ آپ ہی کہتے ہیں غصہ حرام ہے۔شکریہ
 
آپ کی رائے پر عمل کرنے کی کوشش کرونگا ۔
 
ہادیہ چینل کو چلانا آسان نہیں ہوتا آپ کام کریں پھر آپ خود دیکھنا پر آپ صحیح بول رہی ہیں میں اس پر عمل کرنے کی کوشش کرونگا آپ کی رائے کا میں بے حد مشکور ہوں
 
ہادیہ

محفلین
علم کے معنی ہیں جاننا جس کو نہیں پتا اُس کو پتا چل جائے تو شاید یہ بھی علم ہی ہے ۔
دیکھیں علم کا مطلب معنی جاننا ضرور ہے مگر درحقیقت علم وہی ہے جس سے کوئی فائدہ نفع حاصل ہو۔ ہم دعا مانگتے ہیں ۔ "اے اللہ میرے علم میں اضافہ فرما"۔ بنی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا علم نافع حاصل کرنے کی دعا مانگو۔
اور دوسری بات چینل کا نام تعلیم سے منسوب ہے نصابی یا غیر نصابی کسی بھی ٹاپک پر آپ تعلیم دیں گے وہ یوتھ کے لیے علم ہوگا۔ علم نافع جو یقینا انہیں فائدہ دے گا۔ٹپس اینڈ ٹرکس کے بہت سے موضوع ہیں۔ جیسےآئی ٹی کے حوالے کسی بھی قسم کی ٹپس یا ٹرکس بتائیں گے وہ علم ہے تعلیم ہے۔ گھرداری میں بہت سی ٹپس ہوتی ہیں گھریلو استعمال کی چیزوں کی ڈیکوریشن ،ان کی تزیئن و آرائش کے متعلق کچھ بتائیں گے ۔جسے عام زبان میں گھریلو ٹوٹکے بھی کہتے ہیں ان کے بارے میں صارفین کو بتائیں گے وہ بھی فائدہ مند ہے۔ وغیرہ وغیرہ۔ باقی واللہ اعلم۔ آپ نے بنایا ہے آپ بہتر سمجھتے ہیں۔
 
چینل کا نام ہے تعلیم ہی تعلیم۔ مگر اب اس میں کونسی تعلیم ہے؟؟ یہ نیوز تو ہو سکتی تعلیم نہیں۔
کیا کریں یہاں لوگوں کی پسند کے مطابق ہی کام کرنا پڑتا ہے میری اُن ویڈیو کو لوگ زیادہ دیکھتے ہیں جو کہ اُس چینل کے نام کے مطابق نہیں ہوتی اب اُن ویڈیوز کو اگر ڈیلیٹ کریں تو یہ بھی میرے چینل کے لئے نقصان کا باعث بن سکتا ہے چلیں آئندہ سے احتیاط ہوگی ۔
 
ہادیہ

محفلین
ہادیہ چینل کو چلانا آسان نہیں ہوتا آپ کام کریں پھر آپ خود دیکھنا پر آپ صحیح بول رہی ہیں میں اس پر عمل کرنے کی کوشش کرونگا آپ کی رائے کا میں بے حد مشکور ہوں
بھائی میرے میں صرف آپ کے چینل کے حوالے سے بات کررہی ہوں۔ ٹاپکس کے حوالے سے مشورہ دیا ہے یہ نہیں کہا یہ آسان کام ہے۔ کام کوئی بھی آسان نہیں اور ٹائم بھی لگتا ہے۔ اللہ آپ کو کامیابی سے نوازے ترقی دے ۔آمین
 
دیکھیں علم کا مطلب معنی جاننا ضرور ہے مگر درحقیقت علم وہی ہے جس سے کوئی فائدہ نفع حاصل ہو۔ ہم دعا مانگتے ہیں ۔ "اے اللہ میرے علم میں اضافہ فرما"۔ بنی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا علم نافع حاصل کرنے کی دعا مانگو۔
اور دوسری بات چینل کا نام تعلیم سے منسوب ہے نصابی یا غیر نصابی کسی بھی ٹاپک پر آپ تعلیم دیں گے وہ یوتھ کے لیے علم ہوگا۔ علم نافع جو یقینا انہیں فائدہ دے گا۔ٹپس اینڈ ٹرکس کے بہت سے موضوع ہیں۔ جیسےآئی ٹی کے حوالے کسی بھی قسم کی ٹپس یا ٹرکس بتائیں گے وہ علم ہے تعلیم ہے۔ گھرداری میں بہت سی ٹپس ہوتی ہیں گھریلو استعمال کی چیزوں کی ڈیکوریشن ،ان کی تزیئن و آرائش کے متعلق کچھ بتائیں گے ۔جسے عام زبان میں گھریلو ٹوٹکے بھی کہتے ہیں ان کے بارے میں صارفین کو بتائیں گے وہ بھی فائدہ مند ہے۔ وغیرہ وغیرہ۔ باقی واللہ اعلم۔ آپ نے بنایا ہے آپ بہتر سمجھتے ہیں۔
ہادیہ آپ کی رائے کے مطابق عمل ہوچکا ہے شکریہ رائے دینے کا
 
بھائی میرے میں صرف آپ کے چینل کے حوالے سے بات کررہی ہوں۔ ٹاپکس کے حوالے سے مشورہ دیا ہے یہ نہیں کہا یہ آسان کام ہے۔ کام کوئی بھی آسان نہیں اور ٹائم بھی لگتا ہے۔ اللہ آپ کو کامیابی سے نوازے ترقی دے ۔آمین
آمین
 
دیکھیں علم کا مطلب معنی جاننا ضرور ہے مگر درحقیقت علم وہی ہے جس سے کوئی فائدہ نفع حاصل ہو۔ ہم دعا مانگتے ہیں ۔ "اے اللہ میرے علم میں اضافہ فرما"۔ بنی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا علم نافع حاصل کرنے کی دعا مانگو۔
اور دوسری بات چینل کا نام تعلیم سے منسوب ہے نصابی یا غیر نصابی کسی بھی ٹاپک پر آپ تعلیم دیں گے وہ یوتھ کے لیے علم ہوگا۔ علم نافع جو یقینا انہیں فائدہ دے گا۔ٹپس اینڈ ٹرکس کے بہت سے موضوع ہیں۔ جیسےآئی ٹی کے حوالے کسی بھی قسم کی ٹپس یا ٹرکس بتائیں گے وہ علم ہے تعلیم ہے۔ گھرداری میں بہت سی ٹپس ہوتی ہیں گھریلو استعمال کی چیزوں کی ڈیکوریشن ،ان کی تزیئن و آرائش کے متعلق کچھ بتائیں گے ۔جسے عام زبان میں گھریلو ٹوٹکے بھی کہتے ہیں ان کے بارے میں صارفین کو بتائیں گے وہ بھی فائدہ مند ہے۔ وغیرہ وغیرہ۔ باقی واللہ اعلم۔ آپ نے بنایا ہے آپ بہتر سمجھتے ہیں۔
اگر میرے چینل میں کوئی اور ویڈیو آپ کو لگے کے چینل کے نام کے مطابق نہیں ہے تو آپ بتا سکتی ہیں انشااللہ عمل کرنے کی کوشش کرونگا ۔
 
Top