لاریب مرزا
محفلین
یہ "پا جی" یعنی "بھا جی" لکھا ہے ہادیہ پنجابی والا؟ لگ تو "پاجی" رہا ہے، ہندی والا۔
یہ "پا جی" یعنی "بھا جی" لکھا ہے ہادیہ پنجابی والا؟ لگ تو "پاجی" رہا ہے، ہندی والا۔
ہادیہ بہنا، وارث بھائی کا اشارہ آپ کے تحریر کردہ ہجوں کی طرف ہے۔ دراصل یہ پنجابی لفظ "بھا جی" ہی ہے جسے کچھ علاقوں میں مختلف تلفظ کے ساتھ بولا جاتا ہے۔ لیکن لکھنے میں یہ "بھا جی" ہی لکھا جائے گا۔ "پا جی" کے متعلق اب کیا بتائیں۔ خود ہی لغت سے اس کا مطلب دیکھ لیجیے۔محمد وارث بھائی ہمارے ہاں پاجی ہی بولتے پنجابی میں۔ بھاجی تو نہیں کہتے۔
جو انسان جیسا ہوتا ہے ویسا ہی دوسروں کو سمجھتا ہے ۔اگلی ویڈیو ہو گی:
شاہ رخ کی بیٹی سہانا کا دل کس نے توڑا؟ جانیے اس ویڈیو میں
اس سے اگلی ہو گی:
شاہ رخ کی بیٹی سہانا کی شرمناک حرکت ۔۔۔ جانیے اس ویڈیو میں
اس سے اگلی ہو گی:
شاہ رخ کی بیٹی سہانا نے کیا کیا، کہ شاہ رخ سر پکڑ کر بیٹھ گئے ---دیکھیے اس ویڈیو میں
مہربانی قبلہجو انسان جیسا ہوتا ہے ویسا ہی دوسروں کو سمجھتا ہے ۔
جی وہ سمجھ آگئی تھی سس مگر میں نے جیسے ہم پنجابی لوگ بولتے ویسے لکھ دیا تھا۔ میں ہمیشہ بھائی کہتی ہوں مگر جس کو تنگ کرنا ہو اسے پاجی کہتی ہوں جسے بھاجی کہتے ہیں۔ہادیہ بہنا، وارث بھائی کا اشارہ آپ کے تحریر کردہ ہجوں کی طرف ہے۔ دراصل یہ پنجابی لفظ "بھا جی" ہی ہے جسے کچھ علاقوں میں مختلف تلفظ کے ساتھ بولا جاتا ہے۔ لیکن لکھنے میں یہ "بھا جی" ہی لکھا جائے گا۔ "پا جی" کے متعلق اب کیا بتائیں۔ خود ہی لغت سے اس کا مطلب دیکھ لیجیے۔
سرجی نیو ممبر ہیں ہتھ تے ہولا رکھ لو تُسیاگلی ویڈیو ہو گی:
شاہ رخ کی بیٹی سہانا کا دل کس نے توڑا؟ جانیے اس ویڈیو میں
اس سے اگلی ہو گی:
شاہ رخ کی بیٹی سہانا کی شرمناک حرکت ۔۔۔ جانیے اس ویڈیو میں
اس سے اگلی ہو گی:
شاہ رخ کی بیٹی سہانا نے کیا کیا، کہ شاہ رخ سر پکڑ کر بیٹھ گئے ---دیکھیے اس ویڈیو میں
غصہ نہیں کرتے۔ آہستہ آہستہ ہی سب کچھ سمجھ آتی ہے ۔ ہم سب بھی آپ جیسے ہی ہیں۔جو انسان جیسا ہوتا ہے ویسا ہی دوسروں کو سمجھتا ہے ۔
نئیں نئیں میں تو سنجیدگی سے تعلیم حاصل کرنا چاہ رہا ہوں یوٹیوب ویڈیوز سےسرجی نیو ممبر ہیں ہتھ تے ہولا رکھ لو تُسی
اننی تے نئیں کری دی نا
آپکا مزاج تو سمجھ آگیا یہ ہمارے فلک شیر صاحب تو بہت ہی زیادہ اچھے ہیں ۔غصہ نہیں کرتے۔ آہستہ آہستہ ہی سب کچھ سمجھ آتی ہے ۔ ہم سب بھی آپ جیسے ہی ہیں۔
فلک شیر صاحب یہ میرا کاروبار نہیں میرا شوق ہے ۔نئیں نئیں میں تو سنجیدگی سے تعلیم حاصل کرنا چاہ رہا ہوں یوٹیوب ویڈیوز سے
چلیں میں نہیں کہتا اب کچھ
خوش رہیں عبدالقدیر 786 صاحب
اللہ تبارک و تعالیٰ ان کے یوٹیوبی کاروبار میں دن دوگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے ۔ ان کی ویڈیوز وائرل ہوں ۔ ان کو ۔۔۔۔
شوق کو کاروبار بنانے میں کوئی حرج نہیں ہے۔فلک شیر صاحب یہ میرا کاروبار نہیں میرا شوق ہے ۔
غصہ نہیں کرتے۔ آہستہ آہستہ ہی سب کچھ سمجھ آتی ہے ۔ ہم سب بھی آپ جیسے ہی ہیں۔
میں بہت غریب ہوں میرا گزارا نہیں ہوتا اسی لئے میں یوٹیوب پر کام کررہا ہوں شاید میرے بھائی ایسا کچھ سننا چاہ رہے ہیں آپ کو نہیں بولا جو ایسا سوچ رہے ہیں اُن کو بولا ہے ۔شوق کو کاروبار بنانے میں کوئی حرج نہیں ہے۔
بھائی میں ابھی نیا ہوں مجھے وقت بھی تھوڑا ہی ملتا ہے سمجھنے میں تھوڑا وقت لگے گا۔باقی جو بات میں کہنا چاہتا تھا وہ ہادیہ بہن کہہ چکی ہیں۔
لیکن ابھی تک آپ کی لڑیوں کا دیے گئے ٹیگز سے تعلق ڈھونڈنے میں ناکام رہا ہوں۔
ٹیگز میں لڑی کے موضوع سے متعلقہ ٹیگ ڈالے جاتے ہیں۔بھائی میں ابھی نیا ہوں مجھے وقت بھی تھوڑا ہی ملتا ہے سمجھنے میں تھوڑا وقت لگے گا۔