شاعرانہ انداز میں

سیدہ شگفتہ

لائبریرین

فرذوق احمد

محفلین
اوکے سوری آپی جی
ویسے آپی جی آئیندہ کے بعد آپ کو آپا نہ کہنا شروع کردوں ؟

اور ضبط بھائی راکھ کتاب کے مصنف کا نام
مستنصر حُسین تارڈ ہے
اگر نام لکھنے میں کوئی غلطی ہو گئ ہو تو معذرت
اب اگلی کتاب
کاروانِ سرائے
مصنف؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 

فرذوق احمد

محفلین
میرا خیال ہے
اشفاق احمد۔۔ اس لیے کے کافی دیر پہلے یہ میری آنکھوں سے گُزری تھی
اب
عشقِ نا تمام
مصنف؟؟؟؟؟؟؟÷
 

فرذوق احمد

محفلین
آپی جی بالکل یہی نام والی کتاب اشفاق احمد صاھب کی بھی ہے مگر اُس میں افسانے وغیرہ ہیں
ویسے میرا جواب تو صحیح ہونا چاہئے

خیر
عشقِ نا تمام
مصنف؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 

فرذوق احمد

محفلین
ضبط بھائی آپ نے پھر کتاب کا نام نہیں لکھا ؟ :oops:
خیر آپ کا جواب صیح ہے
اگلی کتاب ؟
محبت ذات ہوتی ہے ؟
مصنف؟؟؟؟؟؟
 

فرذوق احمد

محفلین
جی محمود صاحب آپ نے سوال کا جواب نہیں دیا
اور صرف کتاب کا نام لکھ کر اُس کے مصنف کا نام جاننا ہیں
اس کے علاوہ سوال نہیں کرنے ہیں
اُمید ہے سمجھ گئے ہو گے آپ
محبت ذات ہوتی ہے
مصنف کا نام؟؟؟؟؟؟؟
 

الف عین

لائبریرین
فرزوق۔ یہ بڑا کنفیوزنگ سلسلہ ہے۔ ہندوستان کی کتابیں شاید آپ پاکستانیوں کو معلوم نہیں ہوں گی۔ اور ایک ہی نام کی کتابیں الگ الگ مصنفین یا شعراء کی ممکن ہیں۔
راکھ یہاں احتشام اختر کے شعری مجموعے کا نام تھا!!
 

صاحب

محفلین
سیدہ شگفتہ نے کہا:
کتاب کا نام لکھنا بھول گئی :oops: اچھا کیا آپ نے دوبارہ لکھ دیا۔
نیافت ۔۔۔۔ میں بھی جاننا چاہوں گی کہ کس شاعر کی تخلیق ہے۔
اگلی کتاب کا نام ابھی سے لکھ دیتی ہوں :)

پانی وچ مدھانی


فرذوق، یہی اونچ نیچ ہی آپ کو مضبوطی دینے والی ہے بس اپنا سفر جاری رکھیں، آپ کو مقابلہ کرنا آتا ہے ۔ جب بھی سہولت ہو یہاں آجایا کریں۔

احمد فراز کے شعری مجموعے کا نام نایافت ہے نہ کہ نیافت
 

فرذوق احمد

محفلین
اعجاز اختر نے کہا:
فرزوق۔ یہ بڑا کنفیوزنگ سلسلہ ہے۔ ہندوستان کی کتابیں شاید آپ پاکستانیوں کو معلوم نہیں ہوں گی۔ اور ایک ہی نام کی کتابیں الگ الگ مصنفین یا شعراء کی ممکن ہیں۔
راکھ یہاں احتشام اختر کے شعری مجموعے کا نام تھا!!

جی اعجاز بھائی آپ کی باتوں سے اتفاق تو ہو رہا ہے ۔۔مگر میں نے اس کے متعلق سوچا نہ تھا ۔۔
خیر اب تو آپ ہی بتا سکتے ہیں کہ اب کیا کیاِ جائے
:(
 

الف عین

لائبریرین
چلنے دو بھئ۔ کم از کم لوگوں کی معلومات میں اضافہ ہی ہوگا۔ کم از کم میری معلومات میں کہ یہاں ساری پاکستانی کتابوں کا پتہ نہیں چلتا۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم

ایک تجویز ہے کہ جب کتاب کا درست نام سامنے آجائے تو پھر اس کی چند معلومات بھی ساتھ یہاں مہیا کردی جائیں جیسے سنِ اشاعت ، ایڈیشن ، مقامِ اشاعت اور (پبلشرز ؟؟) وغیرہ اس سے یہ بھی واضح ہو جائے گا کہ ایک ہی نام سے مختلف مصنفین نے کب اور کہاں اپنی کتب شایع کیں۔


فرذوق،

آپ نے تو بہت اہم اور کار آمد سلسلہ شروع کیا ہے یہ ، ویل ڈن !


 
Top