شاعرانہ انداز میں

فرذوق احمد

محفلین
آسلام علیکم
ایک بار پھر حاضر ہوں ایک نئے کھیل کے ساتھ
اُمید ہے‌آپ سب کو اچھا لگے گا اور آپ سب حصہ لیں گے
جی تو کھیل کچھ یوں ہے
ہم ایک کتاب کا نام لکھیں گے اور دوسرا بندہ اُس کتاب کے مصنف کا نام بتائے گا
سب سے پہلے میں کتاب کا نام لکھتا ہوں

جاناں جاناں
آپ لوگوں نے اس کتاب کے مصنف کا نام بتانا ہے
اگر کسی کو نام نہیں آتا تو کوئی بات نہیں وہ باتیں تو کر سکتا ہے
نوٹ کوشیش کریں اُن کتابوں کا ذکر کریں جو کہ کافی مشہور ہوں
Untitled-1-1.jpg
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم فرذوق،
خیریت سے ہیں آپ ؟ بہت دن بعد آج آپ کو آنلائن دیکھا ہے۔

جاناں جاناں احمد فراز کا شعری مجموعہ ہے اگر میں غلطی پر نہیں ہوں۔
 

فرذوق احمد

محفلین
جی آپی آپ کا جواب بالکل ٹھیک ہے مگر آپ نے کسی کتاب کا نام نہیں لکھا جس کے مصنف کا نام میں بتاتا خیر بات نہیں
میں ہی دوبارہ کتاب کا نام لکھ دیتا یوں
نیافت
یہ کس شاعر کی کتاب کا نام ہے ؟
---------------------------------------------------------------------------------------------------------
آپی جی بس آپ جانتی ہیں زندگی میں اونچ نیچ ختم ہوتی ہی نہیں ،بندہ ہر وقت گھِرا رہتا ہوں ،،بہت مشکل میں ہے انسان
خیر
اب میں کوشش کیا کروں گا کہ چکر لگا لیا کروں
باقی آپ سنائیں کیسی ہیں ؟
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
کتاب کا نام لکھنا بھول گئی :oops: اچھا کیا آپ نے دوبارہ لکھ دیا۔
نیافت ۔۔۔۔ میں بھی جاننا چاہوں گی کہ کس شاعر کی تخلیق ہے۔
اگلی کتاب کا نام ابھی سے لکھ دیتی ہوں :)

پانی وچ مدھانی


فرذوق، یہی اونچ نیچ ہی آپ کو مضبوطی دینے والی ہے بس اپنا سفر جاری رکھیں، آپ کو مقابلہ کرنا آتا ہے ۔ جب بھی سہولت ہو یہاں آجایا کریں۔
 

فرذوق احمد

محفلین
ماشاءاللہ آپ نے بہت آسان کتان لکھی ہے :cry: :cry: :cry:

اور نیافت کتاب بھی احمد فراز کی ہے ۔۔اگر آپ بھی خود ہی بتا دیں تو اچھا ہے یہ اپنی کتاب کے بارے میں کہیں یہ انور مسعود کی تو نہیں ہے ،اگر نہیں ہے تو آپ بتا دیں
اور اب میں کوشیش کیا کروں گا آ جایا کروں :D
 

فرذوق احمد

محفلین
ضبط بھائی آپ کا جواب تو ٹھیک ہے ،،مگر آپ نے اگلی کتاب کا نام نہیں لکھا ہے
خیر میں پھر پوچھ لیتا ہوں
کچھ اور نہیں
رائیٹر؟؟؟؟؟؟؟؟
 

عمر سیف

محفلین
مجھے یہ تھا کہ شاید جواب پہلے چیک ہوگا پھر میں سوال کر سکوں گا۔ خیر آئندہ خیال رکھوں گا۔
 
Top