عبد الرحمٰن
محفلین
ہم نے ان کی نظمیں ہی پڑھی ہیں غزل کوئی یاد نہیں آ رہی کہ پڑھی ہو
روحیں مل سکتی نہیں تو یہ لب ہی مل جائیں
آ اُسی لذت جاوید کا آغاز کریں
ہم نے ان کی نظمیں ہی پڑھی ہیں غزل کوئی یاد نہیں آ رہی کہ پڑھی ہو
شکیل بدایونی سے لگ رہے ہیں آپ نے کوئی اشارہ نہیں دیا
تصویر نمبر22
کچھ سمجھ نہیں آیا کیا لکھو ہنٹ میںشکیل بدایونی سے لگ رہے ہیں آپ نے کوئی اشارہ نہیں دیا
ساحر لدھیانوی
تصویر نمبر 26 جادو ان کو آتا ہو یا نا آتا ہو لیکن ان کی شاعری کا ساحر بہت ہے
جگر مرادآبادی
تصویر نمبر 27 جسم کے ایک حصے خاص سے نام رکھنے والے منفرد شاعر
آُپ نقل کی بات کرتے ہیں لیکن یہاں تو دھاندلی تک ہوئی ہےآپ اشارہ دے رہے ہیں کھلی نقل کروا رہے ہیں
یہ شعر ہمیں بہت پسند ہے جگر کاجگر مرادآبادی
سب کو مارا جگر کے شعروں نے
اور جگر کو شراب نے مارا
محسن نقوی
تصویر نمبر 29 یہ کسی بھی ہنٹ کے محتاج نہیں لیکن تصویر نمبر 28 ان کے نام سے ہی شروع ہے
دوسرا پسند کا شعر لاجواب انتخابمحسن نقوی
یہ کس نے ہم سے لہو کا خراج پھر مانگا
ابھی تو سوئے تھے مقتل کو سرخرو کر کے
محسن بھوپالی؟؟ پیور تکا لگایا ہے
تصویر نمبر 28
تکا تیر بن کر نشانے پر لگا مبارک ہو بھائی جانمحسن بھوپالی؟؟ پیور تکا لگایا ہے
اب کے موسم میں یہ معیار جنوں ٹھہرا ہے
سر سلامت رہیں دستار نہ رہنے پائے
یاس چنگیزی
تصویر نمبر 9 کا تعلق تو پتہ نہیں کس خاندان سے ہے لیکن نام سُن کر کسی ظالم حکمران کی یاد ضُرور آتی ہے
کیفی اعظمی
تصویر نمبر 10 کیفیت کے نام
NO-SHE گیلانی