صادق انصاری
محفلین
احمد مشتاقایک دو تصاویر میری طرف سے بھی،
موجودہ دور کے شاعر ہیں اور اچھے شاعر ہیں۔
احمد مشتاقایک دو تصاویر میری طرف سے بھی،
موجودہ دور کے شاعر ہیں اور اچھے شاعر ہیں۔
کچھ تحقیق مزید بیبا جیجگر مراد آبادی
درد بڑھ کر فغاں نہ ہو جائے
یہ زمیں آسماں نہ ہو جائے
دل میں ڈوبا ہوا جو نشتر ہے
میرے دل کی زباں نہ ہو جائے
دل کو لے لیجیے جو لینا ہے
پھر یہ سودا گراں نہ ہو جائے
آہ کیجے مگر لطیف ترین
لب تک آ کر دھواں نہ ہو جائے
بھائی جان کیوں ناموں کو خراب کر رہے ہیںNO-SHE گیلانی
میں اک دریا کے پار اترا تو میں نے دیکھا منیر
عصری حسیت کا شاعر ۔نام کوں بتائے گا؟
رویا تھا کون کون مجھے کچھ خبر نہیںمیں اک دریا کے پار اترا تو میں نے دیکھا منیر
اک اوردریا میرے سامنے تھا
کس پہ؟؟ اور یہ بیبا کیا ہے؟؟کچھ تحقیق مزید بیبا جی
بے شمار میں سے ایک
ہم لنڈورے ہی بھلے بھیاآپ جب کہیں، آپ سے جگہ بدل لیتا ہوں۔
یہ تو انگریزی شاعر یا شاعرہ لگ رہی ہیں۔
احسان دانش
تصویر نمبر 33 مزدور شاعر کے نام
جون ایلیا
تصویر نمبر 30 بارہ ماہ میں سے ایک ماہ کے نام
ساغر صدیقی
تصویر نمبر 31 مئے خانے کے نام