شاعرِ تلہ گنگ

RAZIQ SHAD

محفلین
ملک محمد بشیر جعفرؔ کی غزل
سے انتخاب
دو شعر احباب کی نذر
بشارتِ برگ و بار کوئی نویدِ نورِ سحر کہیں سے
کبھی تو ٹوٹے غرورِ ظُلمت کوئی تو اچھی خَبر کہیں سے
اِدھر تو اہلِ ستم کھڑے ہیں ہَدف کئے میری وحشتوں کو
دبی دبی سسکیوں کی جعفرؔ صدا اٹھی ہے اُدھر کہیں سے
شاعری : - ملک محمد بشیر جعفرؔ
تلہ گنگ
 

RAZIQ SHAD

محفلین
ملک محمد بشیر جعفرؔ جن کا تعلق تلہ گنگ ضلع چکوال سے ہے ان کا لکھنوی اندازِ گفتگو دل کی گہرائیوں کو چھو لیتا ہے آپ بزمِ دانش تلہ گنگ کے صدر بھی ہیں ضلع چکوال کے شعراء میں اپنا مقام آپ رکھتے ہیں
 
Top