شکریہ سر :)
محمد یعقوب آسی محفلین اگست 29، 2015 #22 فرحان عباس نے کہا: @ﻣﺤﻤﺪ ﺍﺳﺎﻣﮧ ﺳَﺮﺳَﺮﯼ @محمد یعقوب آسی سر اگر ہم غزل کے ہر شعر میں یعنی پوری غزل میں ایک ہی موضوع یا خیال بیان کریں. تو پھر غزل اور نظم میں کیا فرق ہوا. نظم بھی تو اسی کو کہتے ہیں. مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ فانی بدایونی کا دیوان پڑھ لیجئے، سب کچھ عیاں ہو جائے گا۔ اور ہاں! اقبال کی سی نظم کہنا ہر ایک کے بس کی بات نہیں۔
فرحان عباس نے کہا: @ﻣﺤﻤﺪ ﺍﺳﺎﻣﮧ ﺳَﺮﺳَﺮﯼ @محمد یعقوب آسی سر اگر ہم غزل کے ہر شعر میں یعنی پوری غزل میں ایک ہی موضوع یا خیال بیان کریں. تو پھر غزل اور نظم میں کیا فرق ہوا. نظم بھی تو اسی کو کہتے ہیں. مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ فانی بدایونی کا دیوان پڑھ لیجئے، سب کچھ عیاں ہو جائے گا۔ اور ہاں! اقبال کی سی نظم کہنا ہر ایک کے بس کی بات نہیں۔
عبد الرحمٰن محفلین اکتوبر 7، 2017 #24 یہ سلسلہ ہماری نظر سے کیسے نہیں گزرا بہت مفید معلومات ہیں شکریہ شریک محفل کرنے کے لیے