خوب!
درست ہیں سب مثالیں۔
لفظ مشکور ہوتا ہے یا شکر گذار؟
خوب!
درست ہیں سب مثالیں۔
محترم محمد اسامہ سَرسَری بھائی ناچیز آپ کا شکر گزار ہے
اسامہ بھائی نے بات واضح کردی ہے۔ یعنی آپ اگر اسامہ بھائی شکریہ ادا کریں گے تو آپ شکر گذار ہیں۔ اور خود اسامہ بھائی اس خوشی سے مشکور ہو جائیں گے۔
جی۔ یہ اسی ناقص کی خامہ فرسائی ہے۔بہت بہت شکریہ ، کیا یہاں بھی آپ ہی ہیں ؟