محمد اسامہ سَرسَری
لائبریرین
واہ جی بہت عمدہ ڈگر اپنائی ہے۔ بہت خوب۔۔۔ ۔میرے عزیز ساقی ہم کو ذرا بتانا
یہ نظم ہے کوئی یا ،جگنو کا ٹمٹانا
اچھی ہیں ساری باتیں ، جو آپ نے کہی ہیں
اس سمت پہ ہی رہنا ، رستہ نہ بھول جانا
واہ جی بہت عمدہ ڈگر اپنائی ہے۔ بہت خوب۔۔۔ ۔