شاعری میں شراب کیوں؟

شاعری میں شراب کیوں؟؟؟؟؟
جناب اس بات کی تشریح تو بہت پہلے عبدالحمید کرچکے ہیں
میری شاعری کا ماجرا مت پوچھ
یہ ندی دو رُخوں میں بہتی ہے
اک حصہ شعور کہتا ہے
اک حصہ شراب کہتی ہے
محمود غزنوی صاحب اورپر جو آپ نے شعر بیان کیا ہے دراصل یہ مولانا روم رحمۃ اللہ علیہ کے اس شعر کا چربہ ہے
بادہ از ما مست شد نے ما از او
قالب از ما مست شد نے ما از او
 

قربان

محفلین
اردو زبان جو کہ ایک خوبصورت اور پیاری زبان ہے پھر اس میں ایک قبیح شی شراب کو کیوں شامل کیا گیا​
ہر شاعر اور ہر ادیب اپنے کلام میں شراب کا ذکر ضرور کر تا ہے آخر ایسا کیوں ہے؟​
 
Top