یہ شعر شروع سے ہی وزن سے خارج ہے۔ "نہ آئیں گے" کو فاعلاتن کے برابر کیسے باندھا ہے آپ نے؟ آئیں گے نہ تری گلیوں میں نظر آج کے بعد نہ رکھیں گے کبھی تمہاری خبر آج کے بعد کچھ تبدیلی کے ساتھ