شکیب
محفلین
کراچی میںاگر آپکو کروم کے کوڈ سے شغف ہے تو فانٹ آپکو دے دیتے ہیں۔ آپ کھیلتے رہیں
کراچی میںاگر آپکو کروم کے کوڈ سے شغف ہے تو فانٹ آپکو دے دیتے ہیں۔ آپ کھیلتے رہیں
کیا عروض کے کسی صفحے کو ڈاؤنلوڈ کرنے پر وہ جاوا اسکرپٹ بھی حاصل ہوجائے گی؟ ورنہ جاوااسکرپٹ یہاں کاپی کردیجیے۔عروض کی تھیم کے لئے میں بوٹ اسٹریپ استعمال کر رہا ہوں. یہ بہداد والے شاعری کے کوڈ کیساتھ میل نہیں کھاتا. اس لئے جسٹیفائی کرنے کے لئے میں جاوا اسکرپٹ کا استعمال کر رہا ہوں. اسی لئے عروض پر جب شاعری لوڈ ہوتی ہے تو جسٹیفائڈ نہیں ہوتی اور تھوڑی دیر بعد ہوتی ہے. یہ کوئی بہت عمدہ حل نہیں ہے لیکن نہ ہونے سے بہت بہتر ہے کہ ان جسٹیفائیڈ شاعری دیکھنے میں بہت بری لگتی ہے.
جاوا سکرپٹ کے لئے تو گٹ ہب پر تشریف لے جائیں. عروض سائٹ میں جہاں نیچے سورس کوڈ لکھا ہے اس پر کلک کریں.باقی دو کالم والا کوڈ تو بہداد ہی فراہم کر سکتے ہیں. مجھے نئے سرے سے لکھنا پڑے گا, جس کا کوئی ارادہ نہیں ہےکیا عروض کے کسی صفحے کو ڈاؤنلوڈ کرنے پر وہ جاوا اسکرپٹ بھی حاصل ہوجائے گی؟ ورنہ جاوااسکرپٹ یہاں کاپی کردیجیے۔
اس کے علاوہ دو کالمی شاعری میں دونوں کالم کی وڈتھ الگ الگ ہوتی ہے، بہداد کے صفحے پر لکھا ہے کہ
One problem left unsolved in the previous section is that the two columns do not necessarily have the same width. One way I fixed this in RiRa before was to add a small JavaScript snippet to take the maximum of the two column widths and apply it to both. That's a valid hack (short of CSS adding such constructs) but left out here because I do not want to be the one promoting it.
یہ جاوا اسکرپٹ بھی مل سکتی ہے؟
بہداد نیٹ پر کافی ایکٹیو ہیں۔ انسے مختلف فارمز پر رابطہ کر کے کوڈ حاصل کیا جا سکتا ہے۔ فقیر شکیب احمدجاوا سکرپٹ کے لئے تو گٹ ہب پر تشریف لے جائیں. عروض سائٹ میں جہاں نیچے سورس کوڈ لکھا ہے اس پر کلک کریں.باقی دو کالم والا کوڈ تو بہداد ہی فراہم کر سکتے ہیں. مجھے نئے سرے سے لکھنا پڑے گا, جس کا کوئی ارادہ نہیں ہے
ان کے بارے میں سوچیں جن کو دونوں جسٹیفائی کرنی پڑتی ہیں.میں جب بھی اس تھریڈ کو ریسنٹ تھریڈز میں دیکھتی ہوں، ہمیشہ شاعری کی جگہ مجھے شادی کو جسٹی فائی کرنا لگتا ہے۔۔
جی کوشش کرتا ہوںبہداد نیٹ پر کافی ایکٹیو ہیں۔ انسے مختلف فارمز پر رابطہ کر کے کوڈ حاصل کیا جا سکتا ہے۔ فقیر شکیب احمد
جزاک اللہ بھائی جان
آئی کین جسٹ امیجن ۔۔۔۔ تھینک فُلیان کے بارے میں سوچیں جن کو دونوں جسٹیفائی کرنی پڑتی ہیں.
بہداد کے صفحے پر لکھا ہے کہ
One problem left unsolved in the previous section is that the two columns do not necessarily have the same width. One way I fixed this in RiRa before was to add a small JavaScript snippet to take the maximum of the two column widths and apply it to both. That's a valid hack (short of CSS adding such constructs) but left out here because I do not want to be the one promoting it.
یہ جاوا اسکرپٹ بھی مل سکتی ہے؟
$(window).load(function () {
var h = document.getElementsByTagName("body")[0];
var $span = $(".check2");
var max = 0;
var width = 0;
for (var i = 0; i < $span.length; i++) {
width = $span[i].offsetWidth;
if (max < width) {
max = width;
}
}
var len = $("#poetrypanel").outerWidth();
var percentage = ((max + 30) / len) * 100;
if (percentage < 97) {
$("#poetrytable").addClass("justifyme");
$(".data").css("text-align", "justify");
$(".data").css("text-align-last", "justify");
$(".data").css("-moz-text-align-last", "justify");
$(".data").css("-ms-text-align-last", "justify");
$(".data").css("height", "2em");
$(".data").css("line-height", "2");
$(".data").css("content", "");
$(".data").css("display", "inline-block");
$(".data").css("
width", percentage + "%");
}
بہداد کے الفاظبہداد نے نوٹو نستعلیق کے ٹسٹ صفحے پر ریرا کا ربط بھی دے رکھا ہے۔ وہاں جا کر اگر آپ سورس کھنگالیں تو poem_justify.js نامی فائل میں آپ کو مطلوبہ کوڈ مل جائے گا۔ (اسے استعمال کرنے کا طریقہ بھی سائٹ کے مارک اپ میں موجود ہے۔) البتہ میرا مشورہ ہے کہ اس کوڈ کو خود استعمال کرنے سے پہلے اس کے لائسنس یا کاپی رائٹ وغیرہ کے بارے میں بہداد سے ضرور پوچھ لیں۔
اس لحاظ سے کوئی تصویر یا کتاب بھی کاپی رائٹ نہیں ہو سکتی۔
بہت شکریہ۔ span کا کام تو ہو جائے گا، لیکن کیا میں جان سکتا ہوں کہ آپ نے عروض پر span کس طرح لگایا تھا؟ خود کار طور پر یا مینولی؟ خود کار طور پر فائنڈ اینڈ ری پلیس استعمال کرنے کے علاوہ کوئی ٹیکنک؟متعلقہ جاواسکرپٹ کا کوڈ یہ رہا:
۔۔۔
html میں البتہ تھوڑی تبدیلی کرنی پڑے گی۔ ہر <td> کے اندر ایک عدد <span id="check2"> ڈالنا پڑے گا۔ عروض کے شاعری والے صفحے کا کوڈ دیکھ سکتے ہیں اس سلسلے میں۔
دو کالمز کے لئے بھی اس کوڈ میں تھوڑی سی تبدیلی کر کے قابل استعمال بنایا جا سکتا ہے۔
بہت شکریہ۔ span کا کام تو ہو جائے گا، لیکن کیا میں جان سکتا ہوں کہ آپ نے عروض پر span کس طرح لگایا تھا؟ خود کار طور پر یا مینولی؟ خود کار طور پر فائنڈ اینڈ ری پلیس استعمال کرنے کے علاوہ کوئی ٹیکنک؟
تصویر یا کتاب میں تو واضح الفاظ میں لکھا ہوا ہوتا ہے کہ یہ کاپی رائٹ کے تحت آتی ہے یا نہیں۔ بہر حال! دونوں بھائیوں کا پن چبھانے کا شکریہ۔ میں معلوم کر لیتا ہوں ۔اس لحاظ سے کوئی تصویر یا کتاب بھی کاپی رائٹ نہیں ہو سکتی۔
کوڈ کے ساتھ کوئی لائسنس ہے تو چیک کر لیں ورنہ بہداد سے معلوم کر لیں۔