طاہر راجپوت ملتان
محفلین
ہائے اسسست
بہت ہی زبردسسست ردیف قافیہ استعمال ڈھیر ساری داد خوش رہئے
بہت ہی زبردسسست ردیف قافیہ استعمال ڈھیر ساری داد خوش رہئے
واااہ ۔۔ویرانی سی ویرانی ہے، تنہائی سی تنہائی ہے
پہلے ٹوٹ کے رونے والا اب خاموش تماشائی ہے
شوخ ہوا کا مہکتا جھونکا گلیوں سے اٹھلاتا گزرا
چیخیں مار کے رویا پاگل، "ہرجائی ہے! ہرجائی ہے!"
کیپسول کو نگلنے میں ازحد دشواری ہورہی ہے ۔ جان کی امان پاؤں تو عرض ہے کہ اس کیپسول کو کھول کر بیمار کو کچھ دانے عطا کئے جائیں تاکہ بیماریٔ ادراک و فہم کو افاقہ ہو۔سر راحیل فاروق صاحب ابھی تک سیاہ رنگ کی گرویدگی میں مبتلا ہیں ۔۔ اس صورت میں بال دھوپ میں رکھنا مفید نہیں شاید۔۔۔۔ ظہیراحمدظہیر
واہ۔ویرانی سی ویرانی ہے، تنہائی سی تنہائی ہے
پہلے ٹوٹ کے رونے والا اب خاموش تماشائی ہے
جب جب فیضِ تیرہ شبی سے اہلِ ہنر کے دل لرزے ہیں
اپنی گرمئِ فکر ہزاروں شمعیں روشن کر لائی ہے
کمال باندھا ہے محترم ویسے تو پوری غذل ہی اعلیٰ ترین ہے ماشا اللہدل خود درد کا دیوانہ ہے، درد بھی دل کا شیدائی ہے