فیض شامِ فراق، اب نہ پوچھ، آئی اور آکے ٹل گئی - فیض

باباجی

محفلین
مکرر پڑھنے کی ہمت ہی نہ ہوئی کہ پہلے شعر میں ہی تین ٹائپنگ کی غلطیاں تھیں۔۔۔ یہی وجہ رہی کہ ہم نے پڑھنے کے لیے پہلے والی شیئرنگ کھولی۔۔۔ :) گو کہ سابقہ میں بھی دو اغلاط ہیں لیکن مکمل غزل میں صرف دو۔ :)
آپ احسان فرماتے اگر غلطیوں کی نشاندہی کرتے
اصلاح ہی ہوجاتی مجھ بے علم انسان کی
 
فاتح

لائبریرین

قبلہ شاید آپ نے غور نہیں فرمایا کہ یہ احسان ہم فرما چکے کم از کم پہلے مصرع کی حد تک :laughing:
باقی اشعار کا موازنہ آپ سابقہ مراسلے میں موجود غزل سے کر سکتے ہیں
 
حضرت بات یہ ہے کہ مجھے ان چیزوں کی بالکل کوئی سمجھ نہیں اور اگر سمجھنا چاہوں تو آپ جیسا کوئی سمجھ دار سمجھاتا ہی نہیں
جو کلام پسند آتا ہے ہے شیئر کر دیتا ہوں اور پھر اپ جیسا کوئی سمجھ دار میری نا سمجھی پر مجھے سمجھاتا نہیں
بس یہی کہتا ہے کہ فلاں مصرع میں غلطی تو فلاں قطعہ ٹھیک نہیں ہے
اب آپ ہی بتایئں کیا کروں ، شیئر تو کرتا رہوںگا
آپ کی سمجھ داری سے بھری باتیں بھی سنوں گا :notworthy:
 
فراز صاحب، جو چیز آپ کے بقول آپ کو سمجھ ہی نہیں آتی اسے شیئر کیوں کرتے ہو بھائی؟ خیر، کل میں ایک چینی ویب سائٹ سے مواد اٹھا اٹھا کر یہاں کاپی پیسٹ ماروں گا آپ کی تقلید میں۔ :notworthy:
 
میری تقلید کریں گے واہ واہ
یعنی آپ کو غیر مقلد کہلوانے کا شوق ہے
 
Top