شامی پناہ گزین اپنے ساتھ کیا لائے ؟

حسان خان

لائبریرین
بالفرض بلوچستان کے ہزارہ پاکستانی نہ بھی ہوں تو بھی فرقہ وارانہ حملوں میں اُن کا قتل اتنا ہی مذموم ہے جتنا اُس وقت ہوتا جب وہ پاکستانی ہوتے (جو کہ وہ ہیں)۔ اُن کے، بقول آپ کے، غیر پاکستانی ہونے سے نہ تو اُن پر حملہ کرنے والے دہشت گردوں کو اپنی دہشت گردی کا کوئی جواز عطا ہوتا ہے اور نہ ہی ہزارہ برادری کی مظلومیت میں کوئی کمی آتی ہے۔
 
Top