حسینی طالبان ان یزیدیوں کا ستیا نوس کریں گے لعل شہباز قلندر برگیڈ قائم کر دیا گیا ہے۔شیطان۔۔۔سے شیطانیت ہی کی توقع کر سکتے ہیں۔۔۔
میں آپ سے صد فی صد متفق ہوں کہ یہ سب جھوٹ ہے۔۔۔ کیونکہ امریکی حکومت جیسے ڈھیٹ اور سنگدل درندے کو اس قسم کے ثبوت بنانے یا دینے کی ضرورت ہی نہیں۔۔۔ عراق کی مثال سامنے کی ہے۔۔۔ کیمیائی ہتھیاروں کی موجودگی کا ڈھکوسلا بنا کر لاکھوں بے گناہوں کو کس قدر بربریت سے موت کی نیند سلا دیا اور آج تک وہ کیمیائی ہتھیار ملے نا ان کا نام و نشان۔
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
#اسد_جرائم_کی_روسی_رکھوالی
جھوٹ پر مبنی پروپيگنڈے کی تشہير کے ليے روسی حکومت کسی بھی سطح تک جا سکتی ہے۔ ستم ظريفی ديکھیں کہ روسی حکومت يہ الزام لگا رہی ہے کہ امريکہ کی جانب سے شام ميں کيميائ حملے کے حوالے سے ايک جعلی ويڈيو تيار کی جارہی ہے تا کہ اس کی بنياد پر شامی حکومت کے خلاف کاروائ کی جا سکے، تاہم حال ہی ميں جنوبی افريقہ ميں روسی سفارت خانے کو اس وقت شديد ہزيمت کا سامنا کرنا پڑا جب ان کے سرکاری ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اسی الزام کو لے کر کچھ تصاوير پوسٹ کی گئيں اور يہی دعوی کيا گيا کہ امريکہ ايک جعلی ويڈيو تيار کر رہا ہے۔ تاہم بعد ميں يہ حقيقت سب پر آشکار ہوئ کہ يہ تصاوير دراصل ايک دستاويزی فلم سے لی گئيں تھيں اور يہ تصاوير اس دستاويزی فلم کے فيس بک صفجے پر تشہير کے ليے کئ ماہ سے موجود تھيں۔
اپنے دھوکے اور فريب پر پيشمانی اور معذرت کی بجائے، روسی حکومت اب ڈھٹائ کے ساتھ دوسروں پر فريب کا وہ الزام لگا رہی ہے جس کی وہ خود مرتکب ہو چکی ہے۔
يہ تصاوير اور جھوٹے روسی پروپيگنڈے کی مزيد تفصيل اور سارے ثبوت آپ ان لنکس پر ديکھ سکتے ہيں۔

اس کا حوالہ فراہم کریں۔ ابھی سچ اور جھوٹ کا پتا لگ جائے گا۔يہ تصاوير دراصل ايک دستاويزی فلم سے لی گئيں تھيں اور يہ تصاوير اس دستاويزی فلم کے فيس بک صفجے پر تشہير کے ليے کئ ماہ سے موجود تھيں۔