شام میں 1300 افراد ہلاک زہریلی گیس سے

شام میں 1300 افراد زہریلی گیس کے استعمال سے بشار کی حامی افواج نے قتل کردیے ہیں۔ ان میں عورتیں اور بچے بھی شامل ہیں۔

Syrian Rebels: '1,300 Killed In Gas Attack'

map-1-522x293.jpg

Attacks are alleged to have occured in the towns of Zamalka aand Ein Tarma
اسکائی نیوز
 
آخری تدوین:
fp01_big.jpg

A handout image released by the Syrian opposition’s Shaam News Network shows bodies of children wrapped in shrouds laid out on the ground as Syrian rebels claim they were killed in toxic gas attacks by pro-government forces in eastern Ghouta, on the outskirts of Damascus on Wednesday. — AFP
 
سید ذیشان

محفلین
ابھی ایک وڈیو دیکھی جس میں چھوٹے چھوٹے بچے مرتے ہوئے دکھائے گئے ہیں۔ وڈیو کی تصدیق کرنا تو ممکن نہیں ہے لیکن کچھ دیر دیکھنے کے بعد بند کر دی، کہ وہ سب دیکھنا میرے لئے ممکن نہیں تھا۔ معلوم نہیں کیسے لوگ ہیں جو اس طرح کے کام کرتے ہیں۔:(
:(
:(:(
 
بہت ہی افسوسنا ک ہے
 
Top