شام میں 1300 افراد ہلاک زہریلی گیس سے

حاتم راجپوت

لائبریرین
ابھی ایک وڈیو دیکھی جس میں چھوٹے چھوٹے بچے مرتے ہوئے دکھائے گئے ہیں۔ وڈیو کی تصدیق کرنا تو ممکن نہیں ہے لیکن کچھ دیر دیکھنے کے بعد بند کر دی، کہ وہ سب دیکھنا میرے لئے ممکن نہیں تھا۔ معلوم نہیں کیسے لوگ ہیں جو اس طرح کے کام کرتے ہیں۔:(
:(
:(:(
ایسی ہی بات ہے۔۔ میں بھی وہ وڈیو کچھ ثانیوں سے زیادہ دیکھ نہیں پایا۔۔۔ بس یہ کہ دل پھٹ گیا تھا اور آنکھیں روئیں تھیں یہ سوچ کر کہ اس دنیا میں ایسے لوگ بھی ہیں جو خدا کے نام لیوا ہونے کے ساتھ ساتھ رذیل، گھٹیا اور ایسی انسانیت سوز حرکتیں کرتے ہیں۔
 
ایسی ہی بات ہے۔۔ میں بھی وہ وڈیو کچھ ثانیوں سے زیادہ دیکھ نہیں پایا۔۔۔ بس یہ کہ دل پھٹ گیا تھا اور آنکھیں روئیں تھیں یہ سوچ کر کہ اس دنیا میں ایسے لوگ بھی ہیں جو خدا کے نام لیوا ہونے کے ساتھ ساتھ رذیل، گھٹیا اور ایسی انسانیت سوز حرکتیں کرتے ہیں۔

ایران ہو یا عراق یا شام یا افغانستان یا لبنان۔ انھوں نے مسلمانو ں کا خون ایسے ہی بہایا ہے
 

اسرائل اور امریکہ کے ساتھ ساتھ اب سعودیہ کی انتہائی رذالت (یہاں پر بہت سخت الفاظ استعمال کرنے کو جی چاہ رہا ہےلیکن ویسا کچھ مل نہیں رہا)کھل کر سامنے آ رہی ہے ۔ان کم بختوں کے لئے جو کچھ بھی کہا جائے ،کم ہے ۔رپورٹ پڑھنے کے بعد پتہ چلتا ہے کہ انسان اپنے مفادات کی خاطر کہاں تک جا سکتا ہے اور اس کے لئے کیا کچھ کر سکتا ۔
 
آخری تدوین:

حاتم راجپوت

لائبریرین
ایک خبر جو یاہو نیوز پر تھی اور ابھی تک ہٹائی نہیں گئی۔
http://in.news.yahoo.com/us-backed-plan-launch-chemical-weapon-attack-syria-045648224.html
ایسا بھی ہو سکتا ہے ، مسلمان تو پہلے ہی گو مگو کی کیفیت میں ہیں۔۔ لیکن جس کسی پر بھی ثابت ہوتا ہے اسے قرار واقعی سزا ملنی چاہئے۔ میری تو دعا ہے کہ اگر یہ سچ ہے تو امریکہ اور اس کے اتحادی پر ہی یہ الزام ثابت ہو جائے تا کہ دنیا کو استعمار کا گھٹیا اور لعنتی چہرہ کھل کر نظر آئے لیکن اگر بشار پر ثابت ہوتا ہے تو اسے بھی چوک میں لٹکا دینا چاہئے۔
 
Top