نبیل
تکنیکی معاون
شام میں حکومت مخالف مظاہروں کے حوالے سے لکھے جانے والے ایک بلاگ کے بارے میں انکشاف ہوا ہے کہ اس کے مصنف شامی ہم جنس خاتون کی بجائے ایک امریکی شہری ہیں۔
’دمشق کی گے گرل‘ نامی بلاگ رواں سال فروری میں شروع ہوا تھا اور بظاہر اس میں پچیس سالہ ہم جنس پرست آمنہ عبداللہ العمری کی روزمرہ زندگی کا ذکر تھا۔
اس بلاگ میں آمنہ اپنی سماجی زندگی اور تعلقات کے ذکر کے ساتھ شامی صدر بشار الاسد پر نکتہ چینی کرتی تھیں اور حکومت کے خلاف آواز بلند کرنے کے حوالے سے اپنا کردار بھی بیان کرتی تھیں۔

حوالہ: بی بی سی اردو ڈاٹ کام