آپ کے پاس کون سا نسخہ ہے ساس کو منانے کا
مبارک ہو آج تو منصور کا گزر ہوا ادھر، ان کا نام دیکھ کر ادھر آیا۔
ساس کی چٹنی بنائی ہے، آپ نے نہیں دیکھی؟
ضرور آپ چٹنی والے ساس کو ساسوں ماں سمجھ رہی ہونگی
السلام و علیکم!
کوئی شاورما کی ترکیب بتا سکتا ہے۔
اصل میں مجھے اس میں استعمال ہونے والی ساس کی ترکیب درکار ہے۔
[
پیشگی شکریہ
شکریہ saraah
اور تمام کرم فرماؤں کا بھی
اصل میں یہاں کراچی میں جدہ فاسٹ فوڈ کلفٹن کا شاورما مشہور ہے۔ اس میں وہ شاید کوئی سوس ہی استعمال کرتا ہے، اس لیئے سوس کا پوچھا تھا۔
شاورما ترکیب
چکن سینہ، اسکن اور ہڈی کے بغیر-5 عدد کٹ لگالیں
نمک اور کالی مرچ- 3 ٹی سپون
گرم مسالہ پسا ہوا-2 ٹی سپون
لیموں رس-3 چمچ
زیتون کا تیل-3 چمچ
---
پیاز-ا چھوٹا باریک کٹا ہوا
سلاد پتہ-2 سے تین
لیموں رس-ا چمچ
---
tahini sauce-ا کپ
پیٹا بریڈ-8
------------------
ترکیب
ایک باول میں گرم مسالہ-نمک-کالی مرچ-لیموں رس اور زیتون اک تیل مکس کریں اور چکن کے پیس شامل کر دیں
اور تمام مسالہ اچھی طرح مل کہ رات بھر یا کم از کم 6 گھنٹے فریج میں رکھ دیں
پھر اس چکن کو بھاری پیندے والے برتن میں شیلو فرائی کریں تھوڑے تیل میں دونوں طرف سے کہ چکن براون ہو جاے اور پک جاے
پھر ٹھنڈا کر کے چھوٹے چھوٹے ٹکروں میں کاٹ لیں
دوسری طرف ایک چھوٹے باول مین پیاز اور سلاد کے پتے ایک چمچ سرکے میں بھگو دیں
اور پھر پیٹا بریڈ میں چکن پیسز ،سرکے والا پیاز،اور ھصب پسند سوس کے ساتھ فل کر کے رول کردیں